Zehar ka ilaj | zehar ka asar khatam karne ka triqa | زہرختم کرنےکاطریقہ | تخم ترنج
تخم ترنج اس میں تحلیل اورتجفیف رطوبت کی قوت ہے ابن ماسویہ بغدادی مشہور طبیب نے لکھا ہے کہ ایک مثقال وزن کے برابر تخم کو نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو زہر ہلاہل کے لیے تریاق ہے اور اس کو پکا کر طلاءکرنا بھی مفید ہے اگر اس کو کوٹ کر … Read more