surah zariyat ka wazifa | سورۃ الذاریات کے فائدے | Qurani Wazaif
سورۃ الذاریات کے فائدے ۔ شہر سے قحط کو دور کرنا اگر کسی ملک یا بستی میں قحط پڑ گیا ہوں اور لوگ بھوک کی وجہ سے بہت پریشان ہوں تو چند آدمی مل کر سورۃ الذاریات کو ستر مرتبہ روزانہ پڑھیں اور اس کو اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک قحط دور نہیں … Read more