surah anbiya ki fazilat | gham door karne ka wazifa | سورۃ انبیاء کے فائدے
سورۃ انبیاء کے فائدے اگر کوئی شخص پریشان حال ہو اور اکثریت کے اندر پریشانی اور غم ہی کے اندر رہتا ہو۔ اس شخص کو چاہئے کہ ہر روزانہ تین مرتبہ سورۃ انبیاء کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی عنقریب ہی اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی اور تمام غم دور ہو جائیں گے … Read more