Surah Al-Ma’un Ki fazilat | tafsir surah al ma’un | سورۃالماعون | Khulasa Surah Al-Ma’un | Cheptar surah al-ma’un

سورۃ الماعون : ترتیبی نمبر 107 نزولی نمبر 17 مکی سورت :سورہ ماعون مکی ہے۔ آیات :اس میں لے آیات ہیں۔ وجه تسمیہ: آیت نمبر۷میں ہے: ويمنعون الماعون ( اور برتنے کی چیزیں عاریتاً بھی نہیں دیتے) برتنے کی چیزوں کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ ماعون رکھا گیا۔ انسانوں کے دو گروہ … Read more

surah Al-Fil Ki tafseer & Fazilat | cheptar Surah Al-Fil | Khulasa Surah Al-Fil | سورةالفيل |

سورة الفيل : ترتیبی نمبر 105 نزولی نمبر 19 مکی سورت: سورہ فیل مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: (الم تر كيف فعل ربك باصحب الفيل ) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟) انہی ہاتھی والوں کی … Read more

Surah Al-Humazah Ki Tafseer & Fazilat |Surah Al-Humazah Ka khulasa سورةالهمزة | Cheptar Surah Al-Humazah

سورة الهمزة : ترتیبی نمبر 104نزولی نمبر32 مکی سورت: سورہ ہمزہ مکی ہے۔ آیات: اس میں 9 آیات ہیں۔ وجه تسمیه :a آیت نمبر۱ میں ہے: ويل لكل همزة لمزة ( ہر عیب نکالنے والے اور طعنہ دینے والے کے لیے خرابی ہے) اسی عیب نکالنے والے کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ہمزہ … Read more

Surah Al-Bayyina KI fazilat & Tafseer | Cheptar Surah Al-Bayyina | سورة البينه | Kholasa SUrah Surah Al-Bayyina

سورة البينه : ترتیبی نمبر 98 نزولی نمبر 100 مدنی سورت :سورہ بینہ مدنی ہے۔ آیات : اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبرا کے آخر میں ہے، حتی تاتیھم البينة ( جب تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی) بینہ کھلی یعنی واضح دلیل ۔ اسی واضح اور کھلی دلیل … Read more

Surah Al-Qadr Ki Tafseer & Fazilat | Cheptar Surah Al-Qadr | سورۃ القدر | Kholasa Surah Al-Qadr

سورۃ القدر: ترتیبی نمبر 97 نزولی نمبر 25 مکی سورت سورہ قدر مکی ہے۔ آیات اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیہ : ۱۔ آیت نمبر۱ میں ہے: انا انزلنہ فی لیلة القدر (ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کرنا شروع کیا ) ۲۔ اور آیت نمبر ۳ میں ہے: لیلة القدر … Read more

surah At-Tin Ki Fazilat & Tafseer | Khulasa Surah At-Tin | سو رۃ التین | cheptar Surah At-Tin

سو رۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 مکی سورت سورہ تین مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے: والتین والزیتون (انجیر کی قسم اور زیتون کی ) اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورت … Read more

surah At-Tin Ki tafseer | Cheptar surah At-Tin | سورۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 | Kholasa surah At-Tin

سو رۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 مکی سورت سورہ تین مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے: والتین والزیتون (انجیر کی قسم اور زیتون کی ) اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورت … Read more

Surah Ad-Dhuha Ki Tafseer | Cheptar Ad-Dhuha | سورۃ الضحٰی : ترتیبی نمبر 93 نزولی نمبر 11 | Surah Ad-Duhaa Ka Khulasab

سورۃ الضحٰی : ترتیبی نمبر 93 نزولی نمبر 11 مکی سورت سورۃ الضحٰی مکی ہے۔ آیات اس میں 11 آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: والضحی ( دن کی روشنی کی قسم) اس آیت میں اللہ جل شانہ نے دن کی روشنی کی قسم کھائی ہے۔ پس اسی لیے اس سورت کو … Read more

Surah Al-Lail Ki Tafseer | Cheptar surah Al-Lail |سورة الليل : ترتیبی نمبر 92 نزولی نمبر 9 | Khulasa Surah Al-Lail

سورة الليل : ترتیبی نمبر 92 نزولی نمبر 9 مکی سورت سورہ لیل کی ہے۔ آیات اس میں ۲۱ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: والیل اذا یغشی (رات کی قسم جب دن کو چھپالے ) یہاں پر اللہ تعالی نے رات کی قسم کھائی ہے۔ پس اسی نسبت سے اس … Read more

Surah Ash-Shams Ki Tafseer | Cheptar Surah Ash-Shams | سورة الشمس : ترتیبی نمبر 91 | Khulasa Surah Ash-Shams

سورة الشمس : ترتیبی نمبر 91 نزولی نمبر 26 مکی سورت سورہ شمس مکی ہے۔ آیات اس میں ۱۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: والشمس وضحها ( سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی ) سورج کی قسم کھانے کی بنا پر اس سورت کو سورہ شمس کہا جاتا ہے۔ سورت … Read more