muth se bachne ka wazifa |اچانک موت سے بچنے کی دعا | Qurani Wazaif

سورۃ النو ح کے فائدے۔ ہر قسم کی اچانک موت سے حفاظت کیلۓ ۔ سورۃ نوح کا عصر کی نماز کے بعد باوضو ہر روز پڑھنا حادثات کی موت سے بچاتا ہے ہر قسم کی اچانک موت سے بچا دیوار کے نیچے آ کرمرنے سے بچاتا ہے پانی میں ڈوب کر مرنے سے بچاتا ہے … Read more