Kya Mayyat ki Taraf say Qurbani hoti ha |دوسرے شخص کی طرف سے قربانی کرنے کے مسائل |Kya Kisi Aur Ki Taraf Se Qurbani Ki Ja Sakti Hai |
دوسرے شخص کی طرف سے قربانی کرنے کے مسائل: مسئلہ 01: اگر میت نے اپنے ترکہ میں سے قربانی کرنے کی وصیت کی تھی تو اس صورت میں اگر ترکہ کے ایک تہائی حصہ میں سے قربانی کی جاسکتی ہو تو پھر قربانی کی جائے گی اور اس قربانی کا سارا گوشت فقراء پر صدقہ … Read more