kakri khane ke fayde |طبِ نبویﷺ: ککڑی کے غذائی و طبّی فوائد
قثاء (ککڑی) طبِ نبویﷺ: ککڑی کے غذائی و طبّی فوائد سنن میں عبدالله بن جعفر سے حدیث نبوی صلی الله علیہ وسلم منقول ہے کہ کہ آپ صلی الله علیہ وسلم کھجور کے ساتھ ککڑی کھاتے تھے اس حدیث کو امام ترمذی نےروایت کیا ہےککڑی دوسرے درجہ میں سرد تر ہے معدہ کی شدت اور … Read more