سورۃ انعام – Tafseer e Quran – تفسیر قرآن | Khulasa Quran-Surah A-A’anam
سورہ انعام (ترتیبی نمبر 6 اور نزولی نمبر 55) Surah Al An’am khulasa آیات: اس سورت میں ایک سو پینسٹھ آیات اوربیس رکوع ہیں۔ مکی سورت: یہ مکی سورت ہے ۔ مکی سورتوں میں عام طور پرتین بنیادی عقائد سے بحث کی جاتی ہے۔ یعنی: توحید رسالت اور آخرت ۔ وجہ تسمیہ : چونکہ اس … Read more