سورۃ البقرہ کا تعارف اور فضیلت | سورہ بقرہ کے اہم مضامین |Surah Baqarah short questions in Urdu
سورۃ البقرہ (پارہ نمبر 1 ) سورۃ البقرہ کا ترتیب نمبر دو اور نزولی نمبر 87 ہے سورۃ البقرہ کا اکثر حصہ ہجرت مدینہ کے بعد بالکل ابتدائی دور میں نازل ہوا اس لیے یہ سورت مدنی ہوئی سورۃ البقرہ قرآن کریم کی سب سے طویل سورت ہے جو کہ 286 آیات پر مشتمل ہے … Read more