Surah Ar-Rum Ka Kholasa |سورہ روم کی تفسیر|What is the meaning of surah room? | kholasa e Quran
سورت الروم ترتیبی نمبر 30 نزولی نمبر 84۔ سورۃ الروم مکی سورت ہے اس میں 60 آیات اور 6 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبر ۳ میں رومیوں کے غالب ہونے کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔ اس وجہ سے اس سورت کا نام سورہ روم رکھ دیا گیا۔ قرآن کی ایک پیشین گوئی: … Read more