Read Surah Al-Nahl Online with Urdu Translation |سورۃ النحل (ترتیب نمبر 16 نزولی نمبر 70)

سورۃ النحل (ترتیب نمبر 16 نزولی نمبر 70) سورۃ النحل مکی سورت ہے اور اس میں 128 آیات اور 16 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: نحل شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہد کی مکھی کا ذکر آیا ہے اس لیے اس کو سورہ نحل کہتے ہیں۔ شہد کی مکھی: شہد کی … Read more

سورۃ الحجرات قرآنی سورتوں کا مختصر خلاصہ | khulasa Quran | Surah Al-Hujurat

۔ سجدے سے انکار: surah-al-hujurat سورۃ الحجر (ترتیبی نمبر 15 نزولی نمبر 54) سورہ حجر مکی ہے اور اس میں 99 آیات اور 6 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: کیونکہ وادی حجر کے رہنے والوں یعنی قوم ثمود کا ذکر ہے اس لیے اس سورت کو سورہ حجر کہتے ہیں۔ وادی حجر: وادی حجر مدینہ اور … Read more

Surah Ibrahim, Translations, Benefits, Tafseer, | سورہ ابراہیم کی فضیلت -quran ka tarjuma tafseer

سورہ ابراہیم (ترتیبی نمبر 14 نزولی نمبر 72) سورہ ابراہیم مکی ہے اور اس میں 52 آیات اور7رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر 35 تا 41 میں ابراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے اس لیے اس سورت کا نام سورہ ابراہیم ہے۔ نزول قرآن کی حکمت اور مقصد: ارشاد ہوتا ہے: “یہ … Read more

سورۃ الرعد – Tafseer e Quran – تفسیر قرآن | surah Raad

سورۃ الرعد (ترتیب نمبر13 نزولی نمبر 96) سورۃ الرعد مکی ہے۔ اس میں 43 آیات اور 6 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ:آیت نمبر 13 میں رعد کا ذکر آیا ہے (کڑکنے والی بجلی) بس اسی مناسبت سے اس سورت کا نام سورہ رکھا گیا۔ تین بنیادی عقائد: ۱۔ توحید ۲۔ نبوت ۳۔ بعث بعد الموت سے … Read more

Hazrat Yousaf As Story in Urdu | Prophet Stories | يوسف علیہ السلام

10. صبر کی فضیلت اور نتائج Hazrat Yousaf As Story in Urdu سورہ یوسف کی تفسیر | surah yusuf with urdu translation _quran ka tarjuma tafseer اس واقعہ سے صبر کی فضیلت اور اس کے بہترین نتائج کا بھی یقین آجاتا ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام نے کنوئیں کی تاریکی سے جیل کی تنہائی تک … Read more

سورہ یوسف کی تفسیر | surah yusuf with urdu translation _quran ka tarjuma tafseer

سورہ یوسف(ترتیبی نمبر 12 نزولی نمبر 53) مکی سورت: سورہ یوسف مکی ہے آیات : اس میں 111آیات اور 12 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ کیونکہ اس صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے اس لئے اسے سورہ یوسف کا نام دیا گیا۔ واقعات میں تکرار قرآن کریم میں دوسرے انبیاء … Read more

سورہ ھود

پارہ نمبر 12 سورہ ہود (ترتیبی نمبر 11 نزولی نمبر 52) مکی سورت: یہ مکی سورت ہے۔ آیات: اس میں ایک 123آیات اور 10رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: کیونکہ اس صورت میں حضرت ہود علیہ السلام اور انکی قوم کا تذکرہ ہے اس لیے اس سورت کا نام سورۀ ہود ہے۔ قرآن کی عظمت: اس سورت … Read more

Tafseer of Surah Yunus | تفسیر سوره یونس | tafseer quran in urdu

سورۀ (یونس ترتیبی نمبر 10 اور نزولی نمبر 51) مکی سورۃ: سورہ یونس مکی ہے۔ آیات: اس میں 109 آیات اور 11 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: کیونکہ اس سورت میں حضرت یونس علیہ سلام کی قوم کا قصہ مذکور ہوا ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر سورۀ … Read more

surah taubah benefits | What does Surah taubah talk about?|سورہ توبہ کا تعارف

سورۀ توبہ(ترتیبی نمبر 9 اور نزولی نمبر 113)

مدنی سورت: سورۃ توبہ مدنی ہے۔

آیات: اس میں 129 آیات اور 16 رکوع ہیں۔

وجہ تسمیہ: اس سورت کا دوسرا نام سورۀ برأت ہے اور برأت کا معنی بیزاری کے ہیں کیونکہ اس سورت میں عہد و پیمان سے بیزاری اور توڑنے کا حکم دیا گیا ہے اس لیے اس سورت کو سورۀ برأۃ اور سورہ توبہ کہا جاتا ہے۔

Read more

Surah Al-Anfal with Tafseer |تفسیر سوره انفال | Khulasa tul Quran

(سورۀ انفال ترتیبی نمبر8 نزولی نمبر 88) مدنی سورت:سورہ انفال مدنی ہے۔ آیات:اس میں 75 آیات اور 10 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ایک میں مال غنیمت کا حکم ذکر کیا گیا ہے اس لیے اس سورت کو سورہ انفال کا نام دیا گیا ہے۔ دوسری مدنی سورتوں کی طرح اس میں بھی شرعی … Read more