Quran Surah 42 ﴾الشورى﴿ Ash-Shura Urdu |Khulasa e Quran |سورة الشعراء ترتیبی نمبر 26 نزولی نمبر 4

سورة الشعراء ترتیبی نمبر 26 نزولی نمبر 47 سورۃالشعراء مکی ہے اس میں 227 آیات اور 11 رکوع ہیں۔   وجہ تسمیہ: والشعراء يشبعهم الغاؤن آیت نمبر ۲۲۴ سے ماخوذ ہے۔ (اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں )۔ سورت کی ابتداء: سورت کی ابتداء حروف مقطعات میں سے” طٰسم”کے ساتھ ہوئی ہے۔ … Read more

سورۃ الفرقان کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al-Furqan | Quran ka khulasa in urdu

پارہ نمبر 19 سورۃ الفرقان کا مختصر تعارف سورۃ الفرقان ترتیبی نمبر 25 نزولی نمبر 42۔ سورۃ الفرقان مکی سورت ہے اور اس میں 70 آیات اور 6 رکوع ہیں۔ وجه تسمیه: اس سورت کی ابتداء قرآن عظیم کے ذکر سے ہوئی ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام سورۂ فرقان ہے۔ مشرکین کے اعتراضات: … Read more

سورۃ النور کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al Noor Urdu | Khulasa Quran

سورہ نور ترتیب نمبر 24 نزولی نمبر 102۔ سورہ نور مدنی سورۃ ہے اس میں 24 آیات اور 9 رکوع ہیں۔ سورۃ النور کا اردو میں مختصر وجہ تسمیہ اسے سورہ نور ایک تو اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں نور کا لفظ آیا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ اس صورت میں … Read more

Surat Al-Hajj ka Urdu Mukhtsar Khulasa سورۃ الحج کا اردو میں | Quran Ki tafseer-سورہ حج

سورۃالحج ترتیبی نمبر 22 نزولی نمبر 103 سورہ حج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیات اور 10 رکوع ہیں۔   وجہ تسمیہ کیونکہ اس صورت میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی زبان سے لوگوں پر حج کی فرضیت کا اعلان کروایا گیا ہے اس لیے اسے سورہ حج کہا جاتا ہے۔ … Read more

سورۃ المؤمن کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al-Mu’min ka | KHolasa Quran

پارہ نمبر 18 سورہ مومنون ترتیبی 23 نمبرنزولی نمبر 74 سورۃ المومنون مکی سورت ہے اس میں ایک سو اٹھارہ آیات اور 6 رکوع ہیں۔   وجہ تسمیہ سورۃ کی ابتدائی آیات میں مومنین کی صفات بیان کی گئی ہیں اس وجہ سے اس سورت کا نام سورہ مومنون رکھ دیا گیا۔ جنت الفردوس کے … Read more

سورۃ الانبیاء – Tafseer e Quran – تفسیر قرآن | Surah e Al-Anbiya | What Surah is Surah Anbiya?

پارہ 17 سورۃ الانبیاء ترتیبی نمبر 21 نزولی نمبر 73 Surah e Al-Anbiya سورۃ الانبیاء مکی سورت ہے اور اس میں ایک سو بیس آیات اور سات رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ اس سورۃ میں تقریبا سترہ انبیاء کرام علیہم السلام کا ذکر آیا ہے اس لیے اسے انبیاء کی مناسبت سے سورۃ الانبیاء کہا جاتا … Read more

Surah Taha Tafseer |Which surah is for stress relief? |سورہ طہ کی تفسیر |سورۃ طٰہٰ ۔ مع اردو ترجمہ

سورہ طٰہٰ ترتیبی نمبر 20 نزولی نمبر 45 Surah Taha Tafseer سورۃ طٰہٰ مکی سورت ہے اور اس میں 135 آیات اور 18 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ایک میں ہے: طہٰ یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام بھی ہے۔ اس سورت میں اسی نام سے آپ کو اللہ نے … Read more

Surah Maryam Tafseer In Urdu | سورة مريم تفسیر _ khulasa tafseer Quran

سورہ مریم ترتیب نمبر 19 نزولی نمبر 44 Surah Maryam Tafseer In Urdu سورہ مریم مکی سورت ہے اور اس میں 98 آیات اور 6 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ کیونکہ اس سورت میں حضرت مریم کا قصہ مفصل بیان ہوا ہے اس لیے اس سورت کا نام سورہ مریم رکھا گیا۔ توحید بعث اور جزا … Read more

surah kahf tafseer pdf |What is Surah Kahf talking about |سورہ کہف کی تفسیر

سورۀ کہف (ترتیب نمبر 18 نزول نمبر 69) سورہ کہف مکی سورت ہے اور اس میں 110 آیت اور 12 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: کہف غارکو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں غار والوں کا قصہ بیان کیا گیا ہے اس لئے اسے سورہ کہف کہا جاتا ہے۔ سورہ کہف کی فضیلت اس سورت کی … Read more

Surah Al-Isra KI Tafseer |سورہ بنی اسرائیل کی تفسیر |surah Bani Isarael Ka Kholasa

پارہ نمبر 15
سورۃ الاسراء ترتیب نمبر 17 نزولی نمبر 50۔

سورۃ الاسراء مکی سورت ہے اس میں ایک سو گیارہ آیات اور بارہ رکوع ہیں۔

وجہ تسمیہ:

اسرا کا معنی ہے رات کو لے جانا کیونکہ اس سورت میں واقعہ معراج کا ذکر ہے جس میں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کے وقت مسجد حرام سے مسجد اقصی اور پھر وہاں سے آسمانوں پر لے جایا گیا تھا۔ اس لئے اسے سورہ اسراء کہا جاتا ہے۔

واقعہ معراج

۱۔ یہ واقعہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بہت بڑا معجزہ ہے۔
۲۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بہت بڑا اعزاز تھا۔ یہ اعزاز انسانوں میں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہوا۔
۳۔ یہ واقعہ بیداری کی حالت میں پیش آیا۔
۴۔ اگر یہ نیند کی حالت میں پیش آیا ہوتا تو اسے اہتمام کے ساتھ قرآن کریم میں ذکر نہ کیا جاتا۔
۵۔ اور نہ ہی مشرکین اسے جھٹلاتے۔
۶۔ کیونکہ خواب میں تو اس واقعہ سے بھی زیادہ عجیب و غریب واقعات اور مناظر انسان دیکھتا ہے اور کوئی بھی اسے جھوٹا نہیں کہتا۔
۷۔ بس سورت کی پہلی آیت میں اسی واقعہ کی طرف اشارہ ہے۔

 

Read more