Quran Surah 45 ﴾الجاثية﴿ Al-Jathiya Urdu Translation (Tarjuma) |سورة الجاثیه ترتیبی نمبر 45 اور نزولی نمبر 65۔

سورة الجاثیه ترتیبی نمبر 45 اور نزولی نمبر 65۔ مکی سورت : سورہ جاثیہ مکی ہے۔ آیات : اس میں ۳۷ آیات اور ۴ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ۲۸ میں ہے: (وَتَرَى كُلَّ أُمَّةٍ جَاثِيَةٌ ) ترجمہ: اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہو گا۔ جاثیہ … Read more

Surah Ad-Dukhan Tafseer In Urdu |سورة الدخان : ترتیبی نمبر 44 اور نزولی نمبر 64۔ |Quran ka khulasa in urdu

سورة الدخان : ترتیبی نمبر 44 اور نزولی نمبر 64۔ مکی سورت : سورہ دخان مکی ہے۔ آیات : اس میں ۵۹ آیات اور تین رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت ۱۰ میں ہے: (فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاء بِدُعَانٍ مُّبِينِ ) ترجمہ: ( تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا) … Read more

Tafsir of Surah As-Shura |(42) (مکی — کل آیات 53) سورة الشورٰی| tafseer ul quran

سورة الشورٰی۔ ترتیب نمبر 42 نزولی نمبر 62۔ مکی سورت: سورۃ شورٰی مکی سورتوں میں سے ہے۔ آیات اس میں ۵۳ آیات اور ۵ رکوع ہیں۔ سورۃ الشورٰی وجہ تسمیہ: آیت نمبر ۳۸ میں ہے: “وَأَمرهم شورى بينهم “ اور اپنے کام آپس کے مشورے سے کرتے ہیں۔ ایمان والوں کی اسی نمایاں صفت کی … Read more

Az-Zukhruf ki Tafseerسورة الزخرف> خلاصہ قرآن Khulasa Quran

سورة الزخرف: ترتیبی نمبر 43 نزولی نمبر 63 مکی سورت: سورہ زخرف مکی ہے۔ آیات: اس میں 89 آیات اور 7 رکوع ہیں۔ وجه تسمیہ: چونکہ آیت نمبر ۳۵ میں زخرف کا لفظ آیا ہے۔ جو سونے اور زینت کے معنی میں آتا ہے۔ اس لیے اس سورۃ کا نام ” سورہ زخرف ” رکھا … Read more

سورۃ السجدۃ کا مکمل خلاصہ | Surat Al sajdah ka khulasa | quran ki tafseer in urdu

سوره فصلت ( حم سجده ) ترتیبی نمبر 41 نزولی نمبر 61 مکی سورت : سورۃ فصلت مکی ہے۔ آیات اس میں ۵۴ آیات اور ۶ رکوع ہیں۔ سورۃ السجدۃ کا مکمل خلاصہ وجه تسمیه : ۱۔ آیت نمبر ۳ میں ہے: كِتب فُصِّلَتْ آیٰتُہُ۔ یہ ایسی کتاب ہے جس کے معانی مضامین مقاصد مواعظ … Read more

Surah Al-Momin (Urdu) |سورہ المومنون کا ترجمہ تفسیر | Tafseer ul Quran

سورة غافر ترتیبی نمبر 40 نزولی نمبر 60۔ Surah Al-Momin (Urdu) مکی سورت : سورہ غافر مکی ہے۔ آیات ۸۵ آیات اور ۹ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه: سورة غافر کو سورہ مومن بھی کہا جاتا ہے۔ ۱۔ غافر اس وجہ سے کہتے ہیں کہ آیت نمبر ۳ کے شروع میں غافِرِ الذنب آیا ہے۔ غافر … Read more

سورة الزمر کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al Zumar ka | Khulasa Quran | Quran ki asan tafseer

سورة الزمر ترتیبی نمبر 39 نزولی نمبر 59 مکی سورت: سورہ زمر مکی ہے۔ آیات : اس میں ۷۵ آیات اور ۸ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر 71 میں ہے إِلَى جَهَنَّمَ زُمَرًا اور آیت نمبر 73 میں ہے إِلَى الْجَنَّةِ زمرا یعنی گروه در گروه- اسی لفظ (کلمہ) کی نسبت سے سورۃ کا … Read more

سورہ ص کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surah Sad ka Urdu | Khulasa E Quran Surah Saad

سورة ص ترتیبی نمبر 38 نزولی نمبر 38۔ مکی سورت: سورۃ ص کی ہے۔ آیات: اس میں 88آیات اور 5 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: یہ سورت حرف ص سے شروع ہوئی ہے۔ اس وجہ سے اس سورت کا نام سورۃ ص رکھ دیا گیا۔ آیت نمبرا   سورت کی ابتداء: سورت کی ابتداء میں اللہ … Read more

surah saffat tafseer in urdu | سورہ الصافات کا خلاصہ | khulasa e Quran | Quran ki Tafseer

سورة الصافات ترتیبی نمبر37 نزولی نمبر 56 مکی سورت: سورہ صافات مکی ہے۔ آیات: اس میں182 آیات اور 5 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ا میں اللہ تعالٰی صف باندھنے والوں کی قسم کھا رہے ہیں۔ صافات کے معنی صف باندھنے والے۔ صف باندھنے والوں سے مراد یا تو مجاہد ہیں۔ جو میدان جنگ … Read more

Surah Yaseen Ka Khulasa | سورۃ یس – Tafseer e Quran – تفسیر قرآن | Quran Ki tafseer

سوره یٰسین ترتیبی نمبر 36 نزولی نمبر 41 مکی سورت : سورہ یٰسین مکی ہے۔ آیات: اس میں 83 آیات اور5 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: اللہ جل شانہ نے حضور ﷺ کو یٰسین کہہ کر مخاطب فرمایاہے۔ جیسے طٰہٰ ہے ۔ یہ دونوں اسمائے گرامی ہیں ہمارے آقا ﷺ کے۔ اس مناسبت سے سورۂ یٰسین … Read more