Surah Al Buruj Ki Tafseer | Cheptar Surah Al Buruj | Surah Al Buruj Ka Khulasab| سورة البروج ترتیبی نمبر 83 نزولی نمر 2

 ترتیبی نمبر 83 نزولی نمر 27 مکی سورت سورہ بروج مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۲ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر میں ہے: والسماء ذات البروج ( آسمان کی قسم جس میں برج ہیں) ان ہی بروج کی نسبت سے اس سورت کو سورہ بروج کہتے ہیں۔ تین قسمیں: سورت کی ابتداء میں … Read more

surah Surah Al-Inshiqaq Ki Tafseer | Khulasa Surah Al-Inshiqaqn | سورة الانشقاق | Cheptar Surah Al-Inshiqaq

سورة الانشقاق ترتیبی نمبر 84 نزولی نمبر83 مکی سورت سورہ انشقاق مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۵ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ا میں ہے: اذا السماء انشقت ( جب آسمان پھٹ جائے گا ) پس آسمان کے پھٹنے کی وجہ سے اس سورت کا نام بھی سورہ انشقاق ہے۔ چار سورتیں: تکویر، انفطار، … Read more

Surah Al-Mutaffifin Ki Tafseer | Cheptar Surah Al-Mutaffifin |سورہ مطففین | Khulasa Surah Al-Mutaffifin

سورہ مطففین مکی سورت : سورہ مطففین مکی ہے۔ آیات اس میں ۳۶ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: ويل للمطففین ( ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے۔ ) پس اسی اخلاقی برائی کی نسبت سے سورت کا نام بھی ” سورہ مطففین “ہے۔ بنیادی عقائد : … Read more

Surah Al-Infitar Ki Tafseer | Cheptar Surah Al-Infitar | سورۃ الانفطار | Surah Al-Infitar Ka Khulasa

سورۃ الانفطار : ترتیبی نمبر 82 نزولی نمبر 82 مکی سورت : سورہ انفطار مکی ہے۔ آیات اس میں 19 آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: اذا السماء انفطرت (جب آسمان پھٹ جائے گا) پس اسی نسبت سے اسے سورہ انفطار کہا جاتا ہے۔ اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں … Read more

Surah e At-Takwir Ki tafseer | Khulasa Surah e At-Takwir | سورۃ التکویر | Cheptar Surah e At-Takwir

سورۃ التکویر ترتیبی نمبر 81 نزولی نمبر 7 مکی سورت سورہ تکویر مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۹ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ا میں ہے اذا الشمس کورت (جب سورج لپیٹ لیا جائے گا ) اسی “کورت” کی نسبت سے سورۃ کا نام سورۂ تکویر رکھ دیا گیا۔ ہولناک کائناتی انقلاب : اس … Read more

Surah ‘Abasa Ki Tafseer | Surah ‘Abasa Chapter | سوره عبس | Surah ‘Abasa ka Khulasa

سوره عبس ترتیبی نمبر 80 نزلی نمبر 24 مکی سورت: سورہ عبس مکی ہے۔ آیات اس میں ۴۲ آیات ہیں۔  رکوع : یہاں سے آخر تک ہر سورت ایک رکوع پر ہی مشتمل ہے۔ اس لیے رکوعات کی تعداد بار بار بتانے کی ضرورت نہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبر ا میں ہے: عبس و … Read more

صدقہ فطر کی مقدار 2023 | Fitrana Amount 2023 | فطرانہ 2023 | Kaffara and Fidya 2023 | How much is Fidya for Ramadan 2023 in Pakistan

صدقہ فطر کا بیان
صدقہ فطر کس پر واجب ہوتا ہے؟
جومسلمان اتنامال دار ہو کہ اس پر زکوۃ واجب ہو یا اس پر زکوۃ تو واجب نہیں لیکن ضروری
اسباب سے زائد اتنی قیمت کا مال و اسباب ہے جتنی قیمت پر زکوۃ واجب ہو تو اس پر عید کے دن
صدقہ دینا واجب ہے چاہے وہ تجارت کا مال ہو یا تجارت کا نہ ہو اور چاہے سال پورا گزر چکا ہو یا نہ گزرا ہو اور اس صدقہ کو شرع میں صدقہ فطر کہتے ہیں ۔

1)مسئلہ کسی کے پاس رہنے کا بڑا قیمتی گھر ہے اور پہننے کے بڑے قیمتی قیمتی کپڑے ہیں اور
خدمت کے لیے دو چار خادم ہیں۔ گھر میں آٹھ دس ہزار کا ضروری سامان بھی ہے جو سب کام میں
آ تا ہے مگر ز یو نہیں ہے اور نہ ہی کچھ روپیہ ہے یا زائد کھ رو پیداور ضرورت سے زائد سامان ہے مگر
وہ ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت سے کم ہے تو ایسے شخص پر صدقہ فطر واجب نہیں ۔
2)مسئلہ بنسی کے دوگھر میں ایک میں خو در ہتا ہے اور ایک خال…
 جاتا ہے تو عیدالفطر کی صبح صادق ہوتے ہی اس پر صدقہ فطر واجب ہو جاتاہے۔

صدقہ فطر کے فائدے :
صدقہ فطر ادا کرنے سے ایک حکم شرعی کے انجام دینے کا ثواب تو ملتا ہی ہے ۔اِس کے ساتھ دو مزیدفائدے اور ہیں ۔اوّل یہ کہ صدقہ فطر روزوں کو پاک صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ روزے کی حالت میں جو فضول باتیں کیں اورجو خراب اور گندی باتیں زبان سے نکلیں صدقہ فطر کے ذریعے روزے اُن چیزوں سے پاک ہوجاتے ہیں۔ دُوسرا فائدہ یہ ہے کہ عید کے دن ناداروں اور مسکینوں کی خوارک کا انتظام ہو جاتا ہے اور اِسی لیے عید کی نماز کو جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ دیکھو کتنا سستا سودا ہے کہ محض دوسیر گیہوں دینے سے تیس روزوں کی تطہیر ہو جاتی ہے۔ یعنی لایعنی اور گندی باتوں کی روزے میں ملاوٹ ہو گئی اِس کے اثرات سے روزے پاک ہو جاتے ہیں ۔

Read more

Surah An-Nazi’at Ki Tafseer | Surah An-Nazi’at Ka Khulasa(سورة النازعات) | Cheptar Surah An-Nazi’at

سورة النازعات: ترتیبی نمبر 79 نزولی نمبر 81 مکی سورت سورہ نازعات مکی ہے۔ آیات اس میں ۴۶ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ۱ میں ہے۔ والنزعت غرقاً ( ان فرشتوں کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں ) پس اسی نسبت سے اس سورت کو سورہ نازعات کہا جاتا … Read more

Surah An-Naba Ki Tafseer | Surah An-Naba Khulasa | Cheptar Surah An-Naba | سور ۃالنبا | Quran Ki Tafseer

سور ۃ النبا ترتیبی نمبر 78 نزولی نمبر 80 Surah An-Naba Khulasa مکی سورت سورہ نبا کی ہے۔ آیات اس میں ۴۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه آیت نمبر ۲ میں ہے: عن النبا العظیم ( کیا بڑی خبر کی نسبت؟) اس خبر کی نسبت سے اس سورت کو سورہ نبا کہا کہا … Read more

Surah Al-Mursalat Ka Khulasa , Surah Al-Mursalat Fazilat ,Tafseer Surah Al-Mursalat |سورة المرسلات | Quran ki tafseer

سورة المرسلات : ترتیبی نمبر 77 نزولی نمبر 33 مکی سورت: سورہ مرسلات مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه آیت نمبرا میں ہے: وَالْمُرْسَلَتِ عُرُفًا۝ ( ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں) پس انہی ہواؤں کی نسبت سے سورۃ کا نام بھی سورۀ مرسلات ہے۔ پانچ … Read more