surah Al-Inshirah Ki Tafseer | Cheptar Al-Inshirah | سورة الانشراح : ترتیبی نمبر 94 نزولی نمبر 12 | kholasa Surah Al-Inshirah

سورة الانشراح : ترتیبی نمبر 94 نزولی نمبر 12 مکی سورت سورۃ انشراح مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے الم نشرح لك صدرك (اے محمد ! کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا ؟) ض اسی نشرح کی نسبت سے اس سورت کو بھی سورہ … Read more

surah At-Tin Ki tafseer | Cheptar surah At-Tin | سورۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 | Kholasa surah At-Tin

سو رۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 مکی سورت سورہ تین مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے: والتین والزیتون (انجیر کی قسم اور زیتون کی ) اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورت … Read more

Surah Ad-Dhuha Ki Tafseer | Cheptar Ad-Dhuha | سورۃ الضحٰی : ترتیبی نمبر 93 نزولی نمبر 11 | Surah Ad-Duhaa Ka Khulasab

سورۃ الضحٰی : ترتیبی نمبر 93 نزولی نمبر 11 مکی سورت سورۃ الضحٰی مکی ہے۔ آیات اس میں 11 آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: والضحی ( دن کی روشنی کی قسم) اس آیت میں اللہ جل شانہ نے دن کی روشنی کی قسم کھائی ہے۔ پس اسی لیے اس سورت کو … Read more

Surah Al-Lail Ki Tafseer | Cheptar surah Al-Lail |سورة الليل : ترتیبی نمبر 92 نزولی نمبر 9 | Khulasa Surah Al-Lail

سورة الليل : ترتیبی نمبر 92 نزولی نمبر 9 مکی سورت سورہ لیل کی ہے۔ آیات اس میں ۲۱ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: والیل اذا یغشی (رات کی قسم جب دن کو چھپالے ) یہاں پر اللہ تعالی نے رات کی قسم کھائی ہے۔ پس اسی نسبت سے اس … Read more

Surah Ash-Shams Ki Tafseer | Cheptar Surah Ash-Shams | سورة الشمس : ترتیبی نمبر 91 | Khulasa Surah Ash-Shams

سورة الشمس : ترتیبی نمبر 91 نزولی نمبر 26 مکی سورت سورہ شمس مکی ہے۔ آیات اس میں ۱۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: والشمس وضحها ( سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی ) سورج کی قسم کھانے کی بنا پر اس سورت کو سورہ شمس کہا جاتا ہے۔ سورت … Read more

surah Al-Balad ki tafseer | Cheptar Al-Balad | Khulasa Surah Al-Balad | سورة البلد : ترتیبی نمبر 90 نزولی نمبر | Surah Balad Urdu translation

سورة البلد : ترتیبی نمبر 90 نزولی نمبر مکی سورت سورہ بلد مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۰ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: لا اقسم بهذا البلد (ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم )۔ اس شہر کی نسبت سے اسے سورہ بلد کہا جاتا ہے۔ سورت کا موضوع: اس سورت کا … Read more

Surah Al-Fajr Ki Tafseer | Surah Al-Fajr Ka Khulasa | سورة الفجر | Cheptar Surah Al-Fajr | Khulasa Surah Fajar

سورة الفجر : ترتیبی نمبر 89 اندولی نمبر 10 مکی سورت : سورہ فجر مکی ہے۔ آیات اس میں ۳۰ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: والفجر O ( فجر کی قسم) اس آیت میں اللہ پاک نے فجر کے وقت کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورت کو سورۃ فجر … Read more

Surah Al-Ghashiyah | Cheptar Al-Ghashiyah | سورۃ الغاشیه : ترتیبی نمبر 88 | Surah Ghashiyah, Chapter 88

سورۃ الغاشیه : ترتیبی نمبر 88 نزولی نمبر 68 مکی سورت سورہ غاشیہ مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۶ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبر ۱ میں ہے: هل اتٰک حديث الغاشیهٓ ( بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی ( یعنی قیامت) کا حال معلوم ہوا ہے؟) پس اسی نسبت سے اسے سورۃ الغاشیہ … Read more

Surah Al-A’la Ki Tafseer | cheptar Surah Al-A’la | Surah e Al-A’la Ka Khulasa | سورۃ الاعلی : ترتیبی نمبر 87 نزولی نمبر |

سورۃ الاعلی : ترتیبی نمبر 87 نزولی نمبر 8 مکی سورت: سورہ اعلیٰ مکی ہے۔ آیات: اس میں 19 آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: سبح اسم ربك الاعلى (اے پیغمبر! اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو) پس اسی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ اعلیٰ ہے۔ اس سورت … Read more

Surah Tariq, Chapter 86 | Surah At-Tariq Tafseer in Urdu | سورة الطارق | Khulasa Surah Tarik

سورة الطارق : ترتیبی نمبر 86 نزولی نمبر 36 مکی سورت سورۂ طارق مکی ہے۔ آیات اس میں ۱۷ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: والسماء والطارق ( قسم ہے آسمان کی اور رات کو چمکنے والے ستارے کی ) پس اسی نسبت سے اس سورت کو سورۂ طارق کہا جاتا ہے۔ ہر … Read more