حرف “ش” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
شِفَاء ۔ shifaa ۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی دوا
شُمَی٘لَہ۔ shumaila ۔ صحابیہ کا نام ۔ جسم کو ڈھانپنے والی چادر
شَھِی٘دَہ۔ shaeeda ۔صحابیہ کا نام۔ گواہی میں امین
شَرَاف۔ sharaf ۔ صحابیہ کا نام ۔ باعظمت
شُرَی٘رَہ۔shuraira۔ صحابیہ کا نام ۔ چستی / تیزی
شَرَافَت۔ sharaafat ۔ شریف ہونا
شَف٘قَت۔ shafqat ۔ مہربان ہونا
شَرِی٘فَہ۔shareefa۔ شریف
شُر٘فَہ۔<shurfa<۔ شریف ہونا
شَبَّہ ۔<shaba>۔ جوان لڑکی
شِب٘رَہ۔<shibra>۔ عطیہ
شَبُّو٘رَہ ۔<shbburah>۔صبح کے وقت کا کہر
شَبِی٘ہ۔ <shbiayah۔ مثل
شَبِی٘بَہ ۔ shabeeba۔ کالے رنگ کے ساتھ سفیدی کا جمع ہونا / پرکشش ہونا
شَجَرَہ۔<shajara>۔ درخت
شُجَی٘رَہ ۔<shujiara>۔ ایک پودا
شَجِیعَہ ۔<shajiyah>۔انتہائ دلیر
شَاھِدَہ ۔ shahidah۔گواہی دینے والی
شَھَادَت۔ shadaat۔ گواہی دینا
شَو٘کَت ۔ shaukat۔ دبدبہ
شَمِی٘م ۔ shameem >۔ بلند و عمدہ خوشبو
شَاھِیِہ ۔ shaaiah ۔ خواھش
شَھَامَہ ۔ shama >۔خودداری وقار
شَافِعَہ ۔<shafia>۔ شفاعت کرنے والی
شَفِی٘قَہ ۔ shafiqa۔ مہربان
شُب٘رُمَہ ۔> shubruma<۔ ایک جڑی بوٹی
شِر٘ذِمَہ۔<shirzima>۔ چھوٹی سی جماعت
شُک٘لَہ۔.shukla ۔کئی رنگوں کا مجموعہ
شَکِی٘لَہ۔>shkeela۔ مشابہ / خوبصورت
شَارِقَہ ۔>shaariqa۔طلوع ہونے والی
شَو٘فَہ ۔>shoufah>۔ نظر / منظر
شُھ٘بَہ ۔ >shuhaba>۔وہ سفیدی جس میں سیاہی شامل ہو
شَاکِرَہ۔ >shakira <۔شکر گزار / قناعت کرنےوالی
شَم٘سُ النِسَاء۔ <shammas nisa un> ۔ عورتوں کا سورج..