Mardana Kamzori Ka Ilaj | What is Mardana kamzori in Urdu | Mardana Kamzori ka Desi Ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری کا علاج

Mardana Kamzori Ka Ilaj | What is Mardana kamzori in Urdu | Mardana Kamzori ka Desi Ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج
Mardana Kamzori Ka Ilaj | What is Mardana kamzori in Urdu | Mardana Kamzori ka Desi Ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج

مرداناکمزوری آج کل اس دور کے اندر ہر دوسرے سے تیسرے آدمی کو ہیں جس کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ پریشان ہے وہ بیوی کو خوش نہیں رکھ پاتے جب وہ بیوی کو خوش نہیں رکھ پاتے تو گھروں کے اندر لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں لڑائی یہاں تک پہنچ جاتی ہیں کہ بات طلاق تک چلی جاتی ہے گھروں کے گھر برباد ہو جاتے ہیں بیچارے معصوم بچے جن کی زندگی برباد ہو جاتی ہے مردانہ کمزوری کو چھوٹی بیماری نہیں ہے یہ بہت بڑی بیماری ہے جس طرح اللہ رب العزت نے مرد کے اندر مادہ رکھا ہے خواہش کا اسی طریقے سے عورت کے اندر بھی اللہ تعالی نے خواہش کا مادا رکھا ہوا
ہے

جب یہ خواہش عورت کی پوری بھی ہو گئی یا پھر مرد کی پوری ہوگی تو پھر ہنستا مسکراتا خوشیوں بکھیرتا گھر لڑائی کا گھر بن جاتا ہےدنگا فساد ہونا شروع ہو جاتا ہے ہمارے پاس بہت زیادہ خواتین کے فون آتے ہیں جن کے شوہر ان کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم نہیں کرتے ایسی عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے

اور اسی وجہ سے بہت ساری عورتیں ذناکی طرف چلی جاتی ہے پھر وہ زنا کرنا شروع کر دیتی ہے جس کی وجہ سے ان کا گھر برباد ہو جاتا ہے اسی وجہ سے مردانہ کمزوری کوئی عام بیماری نہی ہے بہت بڑی بیماری ہے


مردانہ کمزوری کیوں آتی ہے

مردانہ کمزوری آنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہے اکثر لوگوں کو جو مردانہ کمزوری ہوتی اس کی وجہ سے شادی ٹائم پر نہ ہونا جب شادی کی عمر گزر جاتی ہے اس وقت ان کی شادی ہوتی ہے جب شادی کی عمر ہوتی ہے اس وقت شادی ہوتی رہی ہے جب شادی نھی ہوتی تو پھر زناہوتاہے مشت زنی ہوتی ہے

عام طور پر جو لوگ نا مرد ہو جاتے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ مشت زنی کرتے ہیں اور اسی مشت کی وجہ سے وہ نامر( نامرد)بن جاتے ہے

مردانہ کمزوری کا علاج

آج میں آپ کو اس کے اندر مکمل طریقہ اور علاج بتاؤنگا
سب سے پہلے تو آپ نے اپنے گناہوں سے توبہ کرنی ہے اور وہ زرینہ کرنے کا پکا اعظم کرنا ہے اگر آپ مشت زنی بھی کرتے رہے اور یہ عمل بھی کرتے رہے تو کوئی فائدہ نہیں ہے اس سےاچھا آپ یہ نا کرے یہ نسخہ استعمال کرنے سے پہلے آپ کو گناہوں سے بچنا پڑے گا

نسخہ

آپ نے پودینہ کے ستاسٹھ سے لیتے ہیں پودینہ وہ جس سےہم چٹنی اکثر لوگ پودینہ کی چٹنی بناتے ہیں یہ آپ کو دس یا بیس روپے کا کہیں سے مل جائے گا آپ نے پودینہ کی ایک گٹھی لے کے آ نی ہے پھر اس گھاٹی سے آپ نے تے توڑ دیے ہیں جب ستاسٹھ پتے ہو جائے
آپ نے ان پر قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے

وہ آیت یہ ہے
ان اللہ علی کل شی ان قدیر

یہ آیت آپ نے 101مرتبہ پڑھنی ہے اور پتوپر اور پانی پر دم کردیناہے اور روزانہ ان پتوں کو پانی کےساتھ 41 دن تک استعمال کرلینا ہےاور ہوسکے تو روزانا کجھورکاملک شیک بناکر پی لیناہےاس کے استعمال کرنے سے انشاءاللہ آپ کی مردانہ کمزوری دور ہوجائیگی

Leave a Comment