khwab main sanp ki khal dekhna
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں خواب کے اندرسانپ کا دیکھنا کسی پوشیدہ دشمن کی طرف اشارہ ہے اگر وہ دیکھے کہ یہ صانپ اس کے گھر میں ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس کے گھر میں ہے اگر وہ دیکھے کہ سانپ گھر میں تو نہیں ہے باہر کسی جنگل میں ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس کا گھر کے علاوہ باہر کوئی بندہ ہے اگر وہ خواب میں دیکھے اس نے سانپ کے ساتھ لڑائی کی ہے تو دلی اس بات کی ہے کہ یہ دشمن سے لڑائی کرے گا اور یہ دیکھیں کہ لڑائی کرتے ہوئے سانپ اس پر غالب آگیا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا یہ نہیں غالب آئیگا
پورا مضمون پڑھیں دیکھئے سانپ نے اس کو کاٹا ہے اور اگر یہ دیکھئے کہ جب سانپ نےاس کو کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس کو نقصان پہنچائے گا اور یہ دیکھے کہ سانپ کو اس نے مار دیا ہے یہ غالب آگئے سانب پر تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ دشمن پر بھی غالب آ جائے گا اوراگر یہ دیکھیں کہ اس نے سانب کا گوشت کھایا ہے کوئی اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ دشمن کا مال کھائے گا اور خوشی اور خ دیکھے گاپورا یہ دیکھیں اس نے سال کے دو ٹکڑے کر دیے ہیں تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ انصاف حاصل کرے گا دشمن سے
khwab mein laal saanp dekhna
اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ سانب اس سے دیکھ بھاگ گیا ہے تو اس بات پر دلیل ہے اسکا دشمن وہ بہت کمزور ہے اگر اس نے سبز سانپ دیکھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا دشمن ہے وہ اچھا انسان اور نیک دیندار ہےاگر سجدے کالا سے اب دیکھا ہے تو یہ لشکر پر دلیل ہے اگر سانپ زرد ہے تو دلیل ہے کہ دشمن بیمار ہے اس سے سرخ سانپ دیکھا ہے تو دلیل ہے اس بات پر ہے جو اس کا دشمن ہے وہ عیاش پرست ہے
https://www.molanamasoodnqb.com/marriage-dream-meaning/
اگر دیکھے کہ سانپ کے پاؤں بہت زیادہ ہے تو اس بات پر دلیل ہے کہ اس کا دشمنوں طاقتور ہے اگر وہ یہ دیکھے کہ اس کے سامنے بہت سارے سانپ جمع ہوگئے ہیں تو یہ پھر اس بات پر دلیل ہے کہ اس کے دشمن بہت زیادہ ہے وہ بھی رشتہ دار
Khwab mein saanp katne ki tabeer
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا اگر دیکھے کہ سانپ اس کی ناک یا کان یا پستان یا پیشاب یا پاخانے کی جگہ سے نکلا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا بہت بڑا دشمن ہوگا اگر کوئی شخص یہ دیکھے کہ سانپ اس کے منہ سے نکلا ہے تو یہ اس بات پر دلیل ہے کہ دشمن اس سے بات چیت کرے گا
حضرت اسماعیل اشعار صرافہ محلہ نے فرمایا سفید سانپ کا دیکھنا دشمن کا دیکھنا ہے اور اگر کوئی شخص سیاہ دیکھے تو وہ سپاہی اگر کوئی شخص یہ دیکھے کہ سانپ کو دیکھ کر یہ بھاگ گیا اور سانپ م نے اس کو دیکھا نہیں تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ہنسی خوشی زندگی گزارے گا
اور اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھیں سانپ نے اس کو پکڑ لیا ہے لیکن دکھ نہیں دیا پریشانی نہیں دی تو پھر اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ دشمن سے حفاظت پائے گا اور بزرگی پائے گا
حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں خواب میں سانپ کا دیکھنا دس وجہ پر ہے
نمبر ایک طاقت نمبر 2 زند گانی نمبر 3 سلامتی نمبر4 بادشاہی نمبر5 سپہ سالاری نمبر 6 عورت نمبر7 دولت نمبر 8 موت نمبر 9 لڑکا نمبر 10 سیلاب