surah Al-Fil Ki tafseer & Fazilat | cheptar Surah Al-Fil | Khulasa Surah Al-Fil | سورةالفيل |

سورة الفيل : ترتیبی نمبر 105 نزولی نمبر 19 مکی سورت: سورہ فیل مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: (الم تر كيف فعل ربك باصحب الفيل ) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟) انہی ہاتھی والوں کی … Read more

Surah Al-Humazah Ki Tafseer & Fazilat |Surah Al-Humazah Ka khulasa سورةالهمزة | Cheptar Surah Al-Humazah

سورة الهمزة : ترتیبی نمبر 104نزولی نمبر32 مکی سورت: سورہ ہمزہ مکی ہے۔ آیات: اس میں 9 آیات ہیں۔ وجه تسمیه :a آیت نمبر۱ میں ہے: ويل لكل همزة لمزة ( ہر عیب نکالنے والے اور طعنہ دینے والے کے لیے خرابی ہے) اسی عیب نکالنے والے کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ہمزہ … Read more

Surah Al-‘Asr Ki Tafseer & Fazilat | cheptar Surah Al-‘Asr | سورة العصر | khulasa Surah Al-‘Asr

سورة العصر: ترتیبی نمبر 103 نزولی نمبر 13 مکی سورت :سورہ عصر مکی ہے۔ آیات: اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر۱ میں ہے: والعصر (قسم ہے زمانہ کی) پس اسی زمانہ کی نسبت سے اس سورت کو بھی سورہ عصر کہا جاتا ہے۔ اسلام کے عظیم اصول: یه مختصری سورت : ۱۔ … Read more

Surah e At-Takasur Ki tafseer & Fafilat | khulasa Surah e At-Takasur سورۃ التکاثر | Cheptar Surah e At-Takasur

سورۃ التکاثر : ترتیبی نمبر 102 نزولی نمبر 16 مکی سورت: سورہ تکاثر مکی ہے۔ آیات :اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ا میں ہے: الھکم التکاثر (لوگو! تم کو ( مال کی ) بہت سی طلب نے غافل کر دیا )۔ تکاثر بمعنی کثرت۔ پس اسی کثرت کی وجہ سے اس … Read more

Surah Al-Qari’ah Ki Fazilat & Tafseer | سورة القارعہ | Cheptar Surah Al-Qari’ah | What is the meaning of Surah Al Qariah?

سورة القارعہ : ترتیبی نمبر 101 نزولی نمبر 30 مکی سورت: سورہ قارعہ مکی ہے۔ آیات :اس میں 11 آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر۱ میں ہے: القارعة ( کھڑ کھڑانے والی) اسی کھڑکھڑانے والی (یعنی قیامت) کی نسبت سے اس سورت کو سورۃ القارعہ کہا جاتا ہے۔ نظام کا ئنات میں تبدیلیاں : اس … Read more

Surah Al-‘Adiyat Ki Fazilat & Tafseer | سورۃ العادیات | Cheptar Surah Al-‘Adiyat | Kholasa Surah Al-‘Adiyat

سورۃ العادیات : ترتیبی نمبر 100 نزولی نمبر 14 مکی سورت: سورۂ عادیات مکی ہے۔ آیات :اس میں 11 آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: والعدیت ضبحا۝ ( قسم ہے ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی جو ہانپ اٹھتے ہیں)۔ دوڑنے والے گھوڑوں کی نسبت سے اس سورت کو سورہ عادیات کہا جاتا … Read more

Surah Al-Qadr Ki Tafseer & Fazilat | Cheptar Surah Al-Qadr | سورۃ القدر | Kholasa Surah Al-Qadr

سورۃ القدر: ترتیبی نمبر 97 نزولی نمبر 25 مکی سورت سورہ قدر مکی ہے۔ آیات اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیہ : ۱۔ آیت نمبر۱ میں ہے: انا انزلنہ فی لیلة القدر (ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کرنا شروع کیا ) ۲۔ اور آیت نمبر ۳ میں ہے: لیلة القدر … Read more

Surah Al-‘Alaq Ki Tafseer & Fazilat | Cheptar Sirah Surah Al-‘Alaq | سورة العلق: ترتیبی نمبر 96 نزولی نمبر 1 | Khulasa e Surah Al-‘Alaq

سورة العلق: ترتیبی نمبر 96 نزولی نمبر 1 مکی سورت سورہ علق کی ہے۔ آیات اس میں 19 آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ۲ میں ہے: خلق الانسان من علق ( جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا یعنی خون کے لوتھڑے سے ) خون کی پھٹکی یا خون کے لوتھڑے … Read more

surah At-Tin Ki Fazilat & Tafseer | Khulasa Surah At-Tin | سو رۃ التین | cheptar Surah At-Tin

سو رۃ التین : ترتیبی نمبر 95 نزولی نمبر 28 مکی سورت سورہ تین مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے: والتین والزیتون (انجیر کی قسم اور زیتون کی ) اس سورت کے شروع میں اللہ پاک نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے اس سورت … Read more

surah Al-Inshirah Ki Tafseer | Cheptar Al-Inshirah | سورة الانشراح : ترتیبی نمبر 94 نزولی نمبر 12 | kholasa Surah Al-Inshirah

سورة الانشراح : ترتیبی نمبر 94 نزولی نمبر 12 مکی سورت سورۃ انشراح مکی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے الم نشرح لك صدرك (اے محمد ! کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا ؟) ض اسی نشرح کی نسبت سے اس سورت کو بھی سورہ … Read more