Surah Al-Zalzalah Ki fazilat & tafseer | سورۃ الزلزال | Cheptar Surah Al-Zalzalah | Kholasa Surah Al-Zalzalah

سورۃ الزلزال : ترتیبی نمبر 99 نرولی نمبر 93 مدنی سورت :سورہ زلزال مدنی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: اذا زلزلت الارض زلزالها (جب زمین بھونچال ( زلزلہ ) سے ہلا دی جائے گی ) اسی زلزلہ کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ زلزال … Read more

Tafsir Surah al Naas | Cheptar Surah al Naas | سورۃالناس | Khulasa Surah Al Naas

سورۃ الناس : ترتیبی نمبر 114 نزولی نمبر 21 مدنی سورت: سورہ ناس مدنی ہے۔ آیات :اس میں 4 آیات ہیں۔ آیت نمبر 1 میں ہے: قل اعوذ برب الناس (کہو! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ) انہی لوگوں کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ناس کہا جاتا ہے۔ معوذتین: … Read more

Surah Al-Falaq -Tafheem Ul Quran (Urdu) | سورۃالفلق | Cheptar Surah Al-Falaq | Khulasa

سورۃ الفلق : ترتیبی نمبر 113 نزولی نمبر 20 مدنی سورت: سورہ فلق مدنی ہے۔ آیات :اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: قل اعوذ برب الفلق (کہو! کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں)۔ اسی صبح کی نسبت سے اس سورت کو سورہ فلق کہتے ہیں۔ ایک صفت … Read more

Surah Al ikhlāṣ Ki tafseer & Fazilat | Al ikhlāṣ (سورة الإخلاص | cheptar & Khulasa Surah Al ikhlāṣ

سورة الاخلاص : ترتیبی نمبر 112 نزولی نمبر 22 مکی سورت : سورہ اخلاص نکی ہے۔ آیات: اس میں ۴ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: قل هو الله احد (کہو! کہ وہ ذات پاک جس کا نام اللہ ہے وہ ایک ہی ہے ) چونکہ اس سورت میں توحید اور … Read more

Surah Al-Masad

سورۃ اللہب : ترتیبی نمبر 111 نزولی نمبر 6 مکی سورت: سورہ لہب مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ https://www.molanamasoodnqb.com/   وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے : تبت یدا ابی لهب وتب ( ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ) چونکہ اس سورت میں ابو لہب اور اس کی … Read more

surah An-Nasr Ki fazilat & Tafseer | Cheptar Surah An-Nasr | سورةالنصر | Khulasa An-Nasr

سورة النصر: ترتیبی نمبر 110 نزہلی نمبر 114 مدنی سورت: سورہ نصر مدنی ہے۔ آیات :اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ا میں ہے: اذا جاء نصر الله والفتح (جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح حاصل ہوگئی ) اسی اللہ کی مدد اور نصرت کے حوالے سے اس سورت کو … Read more

Surah Al-Kafirun Ki Fazilat & tafseer | سورۃالکافرون | Cheptar Surah Al-Kafirun | Khulasa Surah Al-Kafirun

سورۃ الکافرون : ترتیبی نمبر 109 نزولی نمبر 18 مکی سورت :سورہ کافرون مکی ہے۔ آیات :اس میں ۶ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: قل يأيها الكافرون ۝ (اے پیغمبر! ان منکران اسلام سے ) کہہ دو کہ اے کا فرو! چونکہ یہ ساری سورت کافروں کے گرد گھومتی ہے۔ … Read more

Surah Al-Kawthar Ki fazilat & Tafseer | سورةالكوثر | Cheptar Surah Kausar | Khulasa Surah Kausar

سورة الكوثر: ترتیبی نمبر 108 نزولی نمبر 15 مکی سورت :سورہ کوثر مکی ہے۔ آیات: اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبرا میں ہے: انا اعطينك الكوثر ” (اے محمد !) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے” اس کوثر کی نسبت سے اس سورت کو سورہ کوثر کہا جاتا ہے۔ … Read more

Surah Al-Ma’un Ki fazilat | tafsir surah al ma’un | سورۃالماعون | Khulasa Surah Al-Ma’un | Cheptar surah al-ma’un

سورۃ الماعون : ترتیبی نمبر 107 نزولی نمبر 17 مکی سورت :سورہ ماعون مکی ہے۔ آیات :اس میں لے آیات ہیں۔ وجه تسمیہ: آیت نمبر۷میں ہے: ويمنعون الماعون ( اور برتنے کی چیزیں عاریتاً بھی نہیں دیتے) برتنے کی چیزوں کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ ماعون رکھا گیا۔ انسانوں کے دو گروہ … Read more

surah Quraysh Ki Fazilat & Tafseer | Cheptar Al_Quraysh |سورۃالقریش | khulasa Al- Quraysh

سورۃ القریش: ترتیبی نمبر 106 نزولی نمبر 29 مکی سورت: سورہ قریش مکی ہے۔ آیات :اس میں ۴ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: لایلف قریش (قریش کے مانوس کرنے کے سبب ) اس سورت میں قبیلہ قریش پر اللہ نے اپنے احسانات جتائے ہیں۔ اسی لیے اس سورت کا نام سورہ … Read more