دکان کا حصار کیسے بناییں
دکان کا حصار کیسے بناییں
گھر 🏠 دوکان🏢کی حفاظت کےلے حصار لگانے کا طریقہ!
📛جادو ،جنات نظر بد اور چوروں ،ڈاکوؤں سے حفاظتی حصار آج کل ہر فرد کی ضرورت!
چار عدد 18اینچ والا نوکدار سریہ لیں۔کیل لینا ہو تو 6اینچ والے لیں۔
3بار منزل۔3بار حزب البحر ۔۔وجعلنا من بین ایدیھم سدا ومن خلفھم سدا فاغشینھم فھم لایبصرون ۔۔۔3125بار ۔
آیتہ الکرسی 313بار اور سورہ فلق اور ناس 200 با رپڑھ کر سریہ یاکیل پر دم کریں۔۔
✅نوٹ سورت وغیرہ کی پڑھائ میں کمی زیادتی بھی کرسکتے
✅طریقہ کار ⤵️
دکان کا حصار کیسے بناییں
1️⃣پھر گھر کے داخلہ دروازے کے دائیں طرف کونے میں کھڑے ہوکر اذان دیں پھر اس کونے میں ایک کیل یا سریہ لگائیں۔ 2️⃣پھر اس کے بلکل نیچے والے کونے میں کھڑے ہوکر اذان دیں پھر اس کونے میں سریہ یا کیل لگائیں۔
3️⃣پھر بلکل اسی کونےکےسامنےوالے کونے میں اسی ترتیب سے اذان دیکر ایک کیل یا سریہ لگائیں ۔
4️⃣اخری کونے میں سریہ یاکیل لگانے کا طریقہ۔👁️🗨️
دکان کا حصار کیسے بناییں
آخری کونے میں کیل یا سریہ لگانے سے قبل کھڑے ہوکر اعلان کریں کہ اے جنات وشیاطین کی جماعت ہم اس گھر/دوکان کا حصار لگارہے ہیں۔
تم اس گھر/دوکان کو چھوڑ کر چلے جاؤ سواۓ ان جنات وموکلین کے جن کو اس گھر اور گھر والوں کی حفاظت پر مامور کیا گیا ہیں۔
🔚پھر کچھ دیر بعد آخری کیل یا سریہ اذان دیکر اسی ترتیب سے ٹھوک دیں۔۔
کیل یا سریہ لگانے کی ترتیب کےلے نقشہ ملاحظہ فرمائیں ۔
دکان کا حصار کیسے بناییں
نوٹ 📛میں دروازے کےلے حرزابی دجانہ لکھ کر لگائیں ۔
نوٹ ⛔:اگر کئ منزلیں ہیں تو سب میں اسی ترتیب سے کیل یا سریہ لگائیں!
فیس 💸18000 ہیں آج کل۔ والسلام مع الکرام: منصور احمد