تقدیر پر ایمان رکھنا | Tqdeer | Taqdeer | 5 Aqaid e Islam in Urdu | The Best Topic On Tqdeer ( part 5) | |

تقدیر پر ایمان رکھنا | Tqdeer | Taqdeer | 5 Aqaid e Islam in Urdu | The Best Topic On Tqdeer ( part 5) |  |
تقدیر پر ایمان رکھنا | Tqdeer | Taqdeer | 5 Aqaid e Islam in Urdu | The Best Topic On Tqdeer ( part 5) | |

تقدیر پر ایمان رکھنا

تقدیر پر ایمان رکھنا

 

لفظ تقدیر کا مطلب ہے لکھا ہوا مقدر کیا ہوا

تقدیر پر ایمان رکھنے سے مراد ہے اللہ نے ہر انسان کی زندگی موت دکھ سکھ پریشانی غم سب کچھ لوح محفوظ میں لکھ رکھا ہے

ہمارا اس بات پر ایمان لانا ضروری ہے اللہ نے ہماری قسمت کا فیصلہ کر رکھا ہے جو کچھ بھی ہوتا ہے اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اللہ کو سب معلوم ہے کہ ائندہ بھی کیا ہونے والا ہے
اس
بات پر یقین رکھنا کہ ہماری قسمت کا فیصلہ صرف اللہ کے پاس ہے وہی اچھی یا بری تقدیر کا مالک ہے انسان کی زندگی میں جو نفع یا نقصان ہو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب سب کچھ اللہ کی رضا سے ہوتا ہے اور انسان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے تو پھر ہم کوشش کیوں کرتے ہیں

جواب یہ ہے دیکھو ہمیں اس وقت تک پتہ نہیں چلتا کہ ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے جب تک ہو نہیں جاتا یہی وجہ ہے کہ ہم اچھے کے

لیے کوشش کرتے ہیں محنت کرتے ہیں ہمیں اس کوشش میں کامیابی یا ناکامی کا پتہ آخیر پر چلتا ہے تو ہم تو محض ایک کوشش کرتے ہیں اس میں کامیاب کرنا یا ناکام کرنا اللہ کا کام ہے

 

تقدیر پر ایمان رکھنا

 

اصل تقدیر دو قسم کی ہوتی ہے

تقدیر مبرم اور
تقدیر معلق

 

 

ائیے ہم تقدیر مبرم اور تقدیر معلق پر الگ الگ گفتگو کرتے ہیں

 

تقدیر معلق

 

تقدیر معلق سے مراد وہ تقدیر ہے جو انسان کی کوشش اور محنت پر منحصر ہوتی ہے یعنی یہ لٹکی ہوتی ہے اس بات پر اگر انسان کوشش کرے گا محنت کرے گا ارادہ کرے گا تو اس میں کامیاب ہو جائے گا اور اس کی یہ تقدیر بدل جائے گی اگر بری ہے تو اچھی تقدیر میں بدل

تقدیر پر ایمان رکھنا | Tqdeer | Taqdeer | 5 Aqaid e Islam in Urdu | The Best Topic On Tqdeer ( part 5) |  |
تقدیر پر ایمان رکھنا | Tqdeer | Taqdeer | 5 Aqaid e Islam in Urdu | The Best Topic On Tqdeer ( part 5) | |

 

جائے گی اس کی کوشش اس کی محنت اس کی ارادہ اور اس کی دعا سے اور اگر وہ کوشش محنت اور ارادہ اور دعا نہیں کرے گا تو اس کی بری تقدیر اچھی تقدیر میں نہیں بدلے گی معلق سے یہی مراد ہے اس کی تقدیر پہ کچھ برا لکھا بھی ہے تو وہ دعا کرے محنت کرے کوشش

کرے تو اس کی تقدیر بدل جائے گی یہ چیز اس کی قسمت میں ساتھ لکھی ہوتی ہے

 

 

تقدیر پر ایمان رکھنا

تقدیر مبرم

 

تقدیر مبرم کیا ہے اس کا مفہوم کیا ہے کیا یہ تقدیر مبرم ہر شخص کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے اس پر تفصیلی بات چیت کرتے ہیں

تقدیر مبرم سے مراد وہ تقدیر ہے

وہ فیصلہ جو اٹل فیصلہ ہو جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی کیونکہ لفظ مبرم کا مطلب ہے جس میں تبدیلی نہ کی جا سکے

ہر انسان کی قسمت دو طرح کی ہوتی ہے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم قسمت سب کی لکھی ہوئی ہے کے مسلم اور غیر مسلم سب کا پیدا

کرنے والا اللہ ہے اس نے کسی انسان کی قسمت لکھے بغیر اس کو پیدا نہیں کیا سب کی قسمت اس کے پیدا ہونے سے پہلے لکھ دی دھیرے مبرم بھی اور تقدیر معلق بھی تو تقدیر معلق کے متعلق ہم نے اوپر بات کی اب باری اتی ہے تکبیر مبرم کی

 

 

تقدیر مبرم

 

یہ وہ تقدیر ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی اور جو لکھا ہے وہ ہو کر رہے گا اس سے بچنے کے لیے ہم کتنی ہی کوشش کر لیں وہ ہو کر رہے گی کی تمام کوششیں اور محنتیں ضائع جائیں گی ہوگا وہی جو ہماری تقدیر مبرم میں لکھا ہے

 

 

تقدیر پر ایمان رکھنا

 

سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ اگر ہماری تقدیر میں لکھا ہے پھر ہم کوشش کیوں کریں

 

جواب
کسی بھی کام کے ہونے یا نہ ہونے سے پہلے ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ یہ کام ہوگا یا نہیں اور یہ کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے یا ناکام ہوں

گے اور یہ کہ یہ ہماری تقدیر معلق ہے یا تقدیر مبرم ہے اب ہمیں یہ ساری باتیں معلوم نہیں تو پھر ہم کوشش کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں

لہذا ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے اس کام کے کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں ہو سکتا ہے یہ کام ہماری کوشش محنت اور ارادے پر

منحصر ہو یہ ہماری تقدیر معلق ہو اس کا انصار اس بات پر ہو اگر وہ کوشش کرے گا محنت کرے گا ارادہ کرے گا اس کو کامیابی عطا کریں گے

لہذا جب ہم اس کے لیے کوشش کریں اور محنت کریں اس کام کے کرنے کا ارادہ کریں ہم کامیاب ہو جائیں گے محنت رنگ لائیں گی اور ہم کامیاب ہو جائیں کامیابی کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ ہماری تقدیر میں لکھا تھا کہ نہیں بے کام ہو جاتا ہے تو اس کے بعد ہی پتہ چلتا ہے

اس میں کامیابی تھی قسمت میں یہی لکھا تھا کہ ہم اس میں کامیاب ہو جائیں گے کہ یہ ہماری تقدیر معلق تھی جو ہمارے ارادہ کرنے پر ہماری کوشش کرنے پر اور ہماری محنت کرنے پر معلق تھی

 

تقدیر پر ایمان رکھنا

 

لہذا ہم نے کوشش کی محنت کی تو اللہ نے ہماری کوشش اور محنت کو پھل لگایا اور ہمیں کامیابی عطا کر دی اگر ہم یہ سب نہ کرتے تو کامیابی حاصل نہ کر سکتے

 

 

بالکل اسی طرح سے ایک کام ہم شروع کرتے ہیں ہمیں پتہ نہیں ہوتا کہ ہم کامیاب ہوں گے یا ناکام لیکن جب تمام کوششیں کرنے کے بعد بھی ہم ناکام ہو جائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ یہ ہماری قسمت میں لکھا تھا اور یہ ہماری تقدیر مبرم تھا

اب بھلا بتلاؤ اگر ہم یہ کام کرنے سے پہلے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کرکیسے بیٹھ سکتے تھے یہ تو غیب کا علم ہے جو صرف اللہ کو پتہ ہے ہمیں پتہ نہیں اور ہم اگر محنت نہ کریں اور ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے رہیں ہم اپنی اس قسمت سے بھی محروم رہ جائیں گے جو ہماری تقدیر پر معلق تھی

لہذا اس تمام بحث سے ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ ہمیں اللہ پر توکل کر کے محنت اور کوشش کرنی چاہیے کامیابی یا ناکامی جو بھی ہمارے نصیب میں لکھی ہوگی وہ مل جائے گی

 

تقدیر پر ایمان رکھنا

 

اس گفتگو سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے اگر کسی جگہ ہمیں ناکامی ملے تو اسے اللہ کی رضا سمجھ کر راضی ہو جانا چاہیے اور قسمت کا لکھا سمجھ کر

 

 

قبول کر لینا چاہیے اور اگے اگلی منزل کی طرف رواں دواں ہو جانا چاہیے اور یہ سوچ کر کہ یہ واقعہ میری قسمت میں لکھا تھا بس ہو گیا اب اسے نظر انداز کریں اور اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہوں

 

https://youtu.be/G-NVqj2jm7Y?si=5CrRLZ5yZvBEP8M6

 

اللہ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اورہماری غلطیوں سے سے درگزر فرمائے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے

اور ہمیں اچھا سچا اور پکا مسلمان بنائے مرتے وقت ہمارا دل اس بات کی گواہی دیتا ہوکہ اللہ وحدہ لا شریک ہےاس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ حضرت محمد اللہ کے بندے اور رسول ہیں

امین یا رب العالمین

hindi movie taqdeer
hello taqdeer
believe
belief
i still believe
believe meaning in urdu
believe meaning in urdu
believe meaning in english
islam ke bunyadi aqaid
islam kay bunyadi aqaid
islam k bunyadi aqaid
bunyadi aqaid
aqaid e islam in urdu
islam k bunyadi aqaid
islam kay bunyadi aqaid
islam k bunyadi aqaid
bunyadi aqaid
aqaid e islam in urdu
belief
i still believe
ibelieve
belief meaning
believe in allah meaning in urdu
believe in myself
believe in mlaika meaning in urdu
believe meaning in urdu

Leave a Comment