جادو چیک کرنے کا طریقہ | Mareez Ke Bazo Se Jadu Maloom Kare

Mareez Ke Bazo Se Jadu Maloom Kare

(مریض پر دم کرکے تشخیص کرنا )
مریض پر دم کرکے تشخیص کرنے کے بارے میں چند ضروری ہدایات درج ذیل ہیں ۔

 

 

1)دم کرتے وقت مریض پاک ہو
2)مریض کے کپڑے پاک ہوں
3)اگر مریض باوضو ہو تو بہتر
4)مریض نے کوئی تعویز نہ پہنا ہو
5)جس مریض پر جنات کا سایہ ہو حاضری ہوتی ہو تو اس مریض پر دم کرتے وقت احتیاط کرنا ضروری ہے کیوں کہ بسا اوقات دم کرتے وقت جنات آجاتے ہیں ۔

یہ تشخیص صرف اس مریض پر اثر کر سکتی ہے جس مریض پربیمار کرنے والا جادو کیا گیا ہو یا پھر جسمانی اثرات شدید ہوں۔

عمل 1 :
مریض کو اپنے سامنے بیٹھا لیں پھر اس کے بعد مندرجہ ذیل قرآن پاک کی آیات پڑھ کر اس پر دم کردیں ۔

درود پاک (ایک مرتبہ)

سورۃ الفاتحہ (سات مرتبہ بوصل میم بسم اللہ)

درود پاک (ایک مرتبہ )

عمل 2:

سورۃ الفاتحہ (بسم اللہ کے ساتھ سات مرتبہ )

آیت الکرسی (سات مرتبہ )

سورۃ الکافرون (سات مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ )

سورۃ الاخلاص (سات مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ )

سورۃ الفلق (سات مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ )

سورۃ الناس (سات مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ )

یہ پڑھ کر مریض پر دم کر دیں پھر اس کے بعد اس مریض سے مرض کی کیفیت پوچھیں اگر مرض بڑھ جائے تو آسیب ،اور اگر مرض کم ہو جائے تو یہ جادو ہے ۔

درج بالا عملیات بغیر زکوۃ کے بغیر صدقے کے نہ کیا جائے تو مناسب اور بہتر ہے بلکہ مریض سےصدقہ خیرات بھی کروانا چاہیے پھر عمل کا فائدہ زیادہ ہوگا۔

 

1>jadu maloom karne ka tarika

2>mareez ke bazo se jadu maloom kare

3>jadoo maloom karne ka tarika

4>marez ke upar jinnat hazir karne ka tarika

5>marez check karne ka tarika

6>jadu taweez ki alamat,

7>adu ka asar kaise maloom kare

8>hath ke bazo se maloom kare

9>jadu jinnat kaise maloom kare

10>kala jadu karne ka tarika

11>hazrat ali aqwaal zareen

12>kala dhaga taweez,mareez ko kaise chack

13>kamzori door karne ka tarika

14>sakht mushkil pareshani door karne ka wazifa

Leave a Comment