حرف “ص” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام
نام۔ نسبت۔ صحیح تلفظ
صَالِح ۔ salih۔ اللہ کے نبی اور صحابی کا نام بمعنی نیک و لائق
صُبَیَح۔ subaih۔ صحابی کا نام بمعنی فجر کا وقت/ دن کا اول
صَحَّار۔ shaar۔ صحابی کا نام بمعنی ظاہر /واضح
صَخ٘ر۔sakhr۔ صحابی کا نام بمعنی انتہائی مظبوط
صُدَیّ ۔ suday۔ ابو امامہ باہلی صحابی کا نام بمعنی آوازبازگشت
صَع٘ب۔ saab۔ صحابی کا نام بمعنی خوددار
صِلَہ۔ sila۔ صحابی کا نام بمعنی بدلہ وانعام
صَع٘صَعہ۔saasah۔ صحابی کا نام بمعنی متفرق کرنا/ حرکت دینا
صَف٘وَان۔ safwan۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی صاف ستھرا / چکنی چٹان
صَلَت۔salat۔ صحابی کا نام بمعنی سریع
صُنَابِح۔sunabih۔ صحابی کا نام بمعنی خوبصورت
صُھ٘بَان۔ suhbaan۔ صحابی یا تابعی کا نام بمعنی سرخ و سفیدی مائل زرد
صُھُیَب۔ suhaib۔ صحابی کا نام بمعنی سرخی سفیدی مائل
صَابِر۔ sabir۔ صبر کرنے والا
صَادِق۔sadiq۔ سچا / مخلص
صَامِت۔ samit۔ چپ رہنے والا
صَائِب۔saib۔ درست/ ٹھیک
صَائِم۔saim۔ روزہ دار
صَبِی٘ح۔sabiih۔ خوبصورت
صَدَاقَت۔sadaqat۔ سچائی
صِدِّی٘ق۔sideq۔ بہت سچا/ بہت مخلص
صَغِی٘ر۔ sageer۔ چھوٹا
صَفِیّ۔safi۔ خالص / برگزیدہ/منتخب کیا ہوا
صَلاَح۔salaah۔ نیک ودرست ہونا
صَرَد۔sard۔ بالکل خالص چیز جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو / پہاڑ کی بلند جگہ
صَم٘یَان۔ samyaan۔ سچا اور جچا ہوا حملہ کرنے والا / بہادر
صَمِی٘م۔sameem۔ ہر چیز کا خالص اور اصلی / سردار
صِنَّان۔sannan۔ بہادر
حرف “ص ” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام ختم ہوئے