Muslim Girls Names(لڑکیوں کے اسلامی نام )
نام ۔ نسبت۔ صحیح تلفظ
فَاطِمَہ۔fatima۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی دودھ /( بری عادت) چھوڑنے والی
فَاضِلَہ۔fazila۔ صحابیہ کا نام بمعنی فضل میں بلند مرتبہ / ہبہ/ نعمت
فَاخِتَہ۔fakhita۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی ایک خوب صورت پرندہ
فَارِعَہ۔faria۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی پہاڑ کا بلندمقام
فَر٘وَہ ۔farwa۔ صحابیہ کا نام بمعنی مالداری
فَکِی٘ھَہ ۔fakeeha۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی خوش طبع
فُکَاھَہ۔fukaha۔ خوش طبعی
فَاکِھَہ ۔fakiha۔ مزے دار پھل
فَاتِحَہ۔fatiha۔ فتح کرنے والی / ابتدا
فُت٘حَہ۔futha۔ کشادگی / وسعت
فَخَامَہ ۔fakhama۔ عظمت / شان و شوکت
فَارِہَہ۔fareha۔ خوب صورت لڑکی
فَرَاھَہ۔farah۔ چستی /چلاکی مہارت/ خوبصورتی
فَصِیَہ ۔fasiyah۔ موسم کا معتدل وقت دن / چھٹکارا/ رہائی/ خلاصی
فُل٘جَہ۔fulja۔ کامیابی/ مقصد برآری
فَرَح ۔farh۔ خوشی
فَر٘حَت ۔farhat۔ خوشی/ خوشخبری
فَرِی٘دَہ۔fareeda۔ نفیس اور پیش قیمت موتی
فَر٘دَہ۔farda۔ اکیلی / تنہا / بے مثال
فَر٘دَسَہ۔fardasa۔ گنجائش / وسعت
فَرَّاء ۔farra۔ حسین دانتوں والی عورت
فَضَی٘لَت ۔fazeelat۔حسن واخلاق کا بلند درجہ
فِط٘رَہ۔fitrah۔ فطری حالت / فطرت سلیمہ
فَطَانَہ۔fatana۔ سمجھ / قوت فہم / ذہنی استعداد
فَاغِی٘ہ۔faghya۔ خوشبودار پودے کے کلی / خوشبو
فَغ٘مَہ۔faghmah۔ خوشبو کی مہک
قُفَّاحَہ۔fuqqah۔ شگوفہ کھلتے وقت کا پھول
فِک٘رَہ۔fikra۔ خاص خیال / سوچی ہوئی رائے / نظریہ
فَائِقَہ۔faiqa۔ بلند
فَائِزَہ۔faiza۔ کامیابی کا ذریعہ / پسندیدہ چیز
فَن٘وَاء۔fanwa۔ گھنے بالوں والی عورت
فَنِی٘قَہ۔faneeqa۔ نازونعم کی پرورہ عورت
فَی٘نَانَہ۔fianana۔ لمبے اور خوبصورت بالوں والی عورت
فَسِی٘حَہ۔faseeha۔ وسیع / کشادہ
فَصَی٘حَہ۔fasaiha۔خوش بیان / خوش کلام
فَر٘دَسَہ۔fardasa۔ گنجائش / وسعت
فِر٘دَو٘س ۔firduos۔ مکمل لوازم والا باغ / جنت کا اعلی مقام
حرف”ف ” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام ختم ہوئے