(لڑکیوں کے اسلامی نام )
صَفِّیَہ ۔safia۔ ام المٔومنین / کئی صحابیات کا نام بمعنی مخصوص کی ہوئی چیز
صَفُو٘رَہ۔safoora۔ حضرت موسی علیہ السلام کی زوجہ مطھرہ کا نام
صَادِقَہ ۔sadiqa۔ سچی
صِدّی٘قََہ ۔siddiqa۔ سچی / مخلص
صَائِمَہ۔saima۔ روزے دار
صَابِرَہ۔sabira۔ صبر کرنے والی
صَالِحَہ ۔saliha۔ نیک صالح
صِمَّہ ۔simah۔ بہادر
صُح٘بَہ ۔suhba۔ زردی جو سفیداور سرخی مائل ہو
صَبَاحَت ۔sabahat۔ چہرے کا چمکدار اور خوبصورت ہونا
صَبِی٘حَہ ۔sabeeha۔ خوبصورت
صَائِبَہ۔saiba۔ درست/ٹھیک
صُق٘لٰی ۔suqla۔دبلاپن
صُغ٘رٰی ۔sughra۔ چھوٹی
صِغ٘رَہ۔sigrah۔ سب سے چھوٹی اولاد
صَغِی٘رَہ۔sagheera۔ چھوٹی
صَف٘وَہ ۔۔ خالص
صَنِی٘عَہ ۔saneeah۔ بھلائی / نیکی/ احسان
صِن٘وَہsinwah۔۔ سگی بہن/ بیٹی/ پودا
صَِیانَت٘ ۔sayanat۔ حفاظت
صَائِنَہ ۔sainah۔ حفاظت کرنے والی/ محافظ
صَافِیَہ۔safia۔ صاف /خالص
صِلَہ۔sila۔ بدلہ/ انعام/ احسان
صَدَاقَت۔sadaqat۔ سچائی
حرف ؛ص ؛ سے شروع ہونے والے لڑکیوں نام ختم ہوئے