(لڑکیوں کے اسلامی نام )
“س” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
صحیح تلفظ – معنی -نسبت ۔
سَارَہ۔ Sarah ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ کا نام
سَو٘ دَہsodah ۔ام المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام ۔ سیاہ پتھروں والا ہموارمیدان
سُبَی٘عَہ ۔subaiah ۔کئی صحابیات کے نام ۔ ساتویں
سَدُو٘س ۔sados۔ صحابیہ کا نام ۔چادر \ ہرے رنگ کی چادر
سُع٘دٰی ۔ صحابیہ کا نام۔ ایک پودا
سَفَّانَہ ۔safana۔ صحابیہ کا نام ۔موتی
سُکَی٘نَہ ۔sukaina۔پھرتیلی /خوش مزاج
سَلَامَہ ۔salama ۔کئی صحابیات کا نام ۔عیوب و آفات سے محفوظ ہونا
سَم٘رَا۔samrra ۔ صحابیہ کا نام۔ سفید بہ سیاہی مائل یعنی خوبصورت
سَنَاء۔Sana صحابیہ کا نام۔ بلند اور اونچائی
سُن٘بُلَہ ۔sunbula ۔خوشہ \ ایک برج کا نام
سُنَی٘نَہ ۔Sunaina صحابیہ کا نام ۔دندانہ \ ہم عمر
سَھ٘لَہ۔sahla ۔ کئی صحابیات کا نام ۔نرم
سُھُی٘مَہ ۔suhaima۔کئی صحابیات کا نام۔حصہ
سَعَادَت۔ sadat۔خوش نصیب /نیک بخت ہونا
سُمَیَّہ۔sumihah ۔کئی صحابیات کا نام چھوٹا آسمان
سَالِمَہ۔salima۔ ثابت / تندرست
سَائِحَہ۔saaiha۔ روزہ دار / ہجرت کرنے والی
سُعُو٘دَہ۔sauda۔ خوشبختی
سَلَمَہ۔ salama۔سلامتی تابعداری /ایک مخصوص درخت
سِی٘مَہ۔simah۔علامت /نشان
سُو٘مَہ۔soomah۔علامت /نشان
سِی٘مَا ۔sema۔علامت /نشان
سَوِیَّہ۔swiyyah۔ساتھ ساتھ /اعتدال
سَبُرَہ۔saburah۔ ٹھنڈی صبح
سَائِفَہ۔ saifa۔ایک اور سخت زمین کے درمیان والی زمین ۔
سَعِی٘دَہ ۔saeeda۔ خوش بخت
سُک٘نَہ۔suknah ۔اطمینان وسکون
سَکِی٘نَہ۔sakeena ۔اطمینان و سکون / سنجیدگی
سَلِی٘قَہ salikaha ۔ فطرت / طبیعت / سلیقہ مندی
سَلِی٘لَہ ۔salila۔نو مولود لڑکی
سَلَمَہ۔ salma۔نرم و نازک ہاتھ و پیر والی عورت
سَلِی٘مَہ ۔selima ۔بے عیب / صحیح سالم
سَل٘مٰی۔ salma۔سلامتی
سَل٘وَہ ۔saloua۔ تسلی بخش چیز
سَنَا ۔ sanaa۔چاند کی روشنی / تیز روشنی
سِنَایَہ ۔sinaya۔پوری مکمل چیز
سَیِّدَہ ۔saidah۔سردار / محترمہ
سَارِیَہ۔saariah۔ رات کو آنے والا بادل / کی رات بارش
سَاعِدَہ۔saeda۔ نیک بختی
سِد٘رَہ۔ sidrah۔بیری کا درخت
سُم٘رَہ ۔sumra۔ ببول کا خوبصورت درخت
سَاجِدَہ۔sajida ۔سجدہ کرنے والی
سَالِکَہ۔saalkah ۔ پابند شریعت
“س” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام مکمل ہوئے.
(لڑکیوں کے اسلامی نام )
نام – نسبت- صحیح تلفظ
Muslim Girls Names