صحیح بخاری اور مسلم میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیاکہ ہم نے ایک گوشت کو بھڑکا کر نکالا لوگوں نے اس کا پیچھا کیا اور اس کو پکڑ کر لائے تو طلحہ نے اس کی سرین کا حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا آپ نے اسے قبول فرما لیا خرگوش کا گوشت معتدل ہوتا ہے
یبوست اور حرارت کی طرف اس کامیلان معمولی طور پر ہوتا ہے اس کی سرین کا گوشت سب سے عمدہ ہوتا ہے
اس کو بھون کر کھانا سب سے عمدہ طریقہ ہے دست بستہ کرتا ہے پیشاب آور ہے
پتھری کو توڑ کر خارج کرتا ہے اس کے سر کو کھانا رعشہ کے لئے مفید ہے
1>Janwaron Ke Halal Hone Ke Bare Mein Fatwa | حلال اور حرام پرندوں گوشت
رمضان المبارک کی فضیلت | Roze Ki Ahmiyat Quran ki Roshni Me | Ramzan 2022
tez bukhar ka ilaj in urdu |بخار کا فوری علاج | What is the fastest way to cure a fever