Best Oud Attar in pakistan | بہترین عطر کے نام | عود ہندی کے فوائد | What is Oudh Attar?

عود
اگر عود ہندی دو قسم کی ہوتی ہے

بہترین عطر کے نام

ایک کو تو کست کہتے ہیں جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہیں لیکن عام طور پر لوگ اسے قسط کہتے ہیں

اور دوسری قسم کو خوشبو میں استعمال کیا جاتا ہے اس کو الوہ کہا جاتا ہےچنانچہ امام مسلم نے اپنی صحیح مسلم میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی ہے کہ آپ خشک اگر( اگر کا معنی ہے عود جیسے ہمارے ہاں اگر بتی ملتی ہے) جلا کر اور اس میں کافور ڈال کر دھونی دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح بخور یعنی دھونی دیا کرتے تھےاور اہل جنت کے عیش و عشرت کے بیان میں آپ ہی سے حدیث مروی ہے اس میں مذکور ہے کہ انکی انگیٹھیاں عودکی ہوںگی

عود ہندی کے فوائد

 

مجامر

یہ مجمر کی جمع ہے جس چیز سے دھونی دی جائے اسے مجمر کہتے ہیں جیسے عود وغیرہ

اگر کی کئی قسمیں ہیں

ان میں سب سے عمدہ ہندی پھر چینی ہے اس کے بعد قماری اور مندلی کا درجہ ہےسب سے عمدہ سیاہ اور نیلگوں رنگ کی ہوتی ہے جو سخت چکنی اور وزن دار ہواور سب سے گھٹیا اور خراب ہلکی پانی پر تیرنے والی ہوتی ہےیہ مشہور ہے کہ عود ایک درخت ہے جس کو کاٹ کر زمین میں ایک سال تک دفن کر دیتے ہیں اس طرح زمین اس کا غیر نفع بخش حصہ کھا جاتی ہے اور عمدہ لکڑی باقی رہ جاتی ہے اس میں زمین کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور اس کا چھلکا اور وہ حصہ جس میں خوشبو نہیں ہوتی متعین ہو جاتا ہے

Which is the best oud Attar?

اس کا مزاج تسرے درجہ میں گرم خشک ہےسدوں کو کھول دیتا ہےریاح بدن کو ختم کرتا ہےفضولات رطبی کو نکال پھینکتا ہےاحشاءاور قلب کو مضبوط بناتا ہے اور فرحت بخشتا ہےدماغ کے لیے بےحد نافع ہے جو اس کو تقویت پہنچاتا ہےاسہال کو روکتا ہے مثانہ کی ٹھنڈک کی وجہ سے ہونے والے سلسل البول(یعنی پیشاب کے قطروں کا ہر وقت آتے رہنا ) میں نافع ہے
ابن سمجون نے بیان کیا

 

What is Oudh Attar?

کہ عود کی مختلف قسمیں ہیںاور لفظ الوہ سب کو شامل ہے
اس کا استعمال داخلی اور خارجی دونوں طرح کیا جاتا ہے کبھی اس کا تنہا اور کبھی اس کے ساتھ کچھ ملا کر دھونی دی جاتی ہےاس کے ساتھ کافور ملا کر بخور کرنے یعنی دھونی دینے میں طبی نکتہ یہ ہے کہ اس سے ایک دوسرے کی اصلاح ہوجاتی ہےعجور کرنے سے فضا عمدہ اور ہوا درست ہوجاتی ہےاس لیے کہ ہوا ان چھ چیزوں میں سے شمار کی جاتی ہے جس کی اصلاح سے بدن کی اصلاح ہوتی ہے

 

1>Best Oud Attar in pakistan

2>original oud attar price

3>oud attar price in pakistan

Leave a Comment