بھولی ہوئی چیزیں کیسے یاد آتی ہیں
اگر کوئی شخص کوئی چیز یا کوئی جگہ یا کوئی بات بھول گیا ہوتو اسے چاہیے کہ وہ کثرت کے ساتھ سورۃ الضحی باوضو پڑھے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ جگہ وہ بات اور رکھی ہوئی چیز یاد آ جائے گی ان شاء اللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بشرطیکہ ہمارا یقین پختہ ہو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ چیز وہ جگہ وہ بھولی ہوئی بات یاد آ جائے گی ان شاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اگر ہمارا یقین پختہ ہوا اگر یقین پختہ نہ ہوا تو پھر عمل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اگر ہمارے یقین پختہ ہوا تو اللہ تعالی قرآن پاک کے اس عمل کی برکت کی وجہ سے ان شاء اللہ ہمیں وہ بھولی ہوئی چیز وہ جگہ وہ بھولی ہوئی بات یاد آ جائیں گے انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔