سورۃ الانفطار کے فوائد ۔
جادومدفون کا پتہ چلانے کے لیے وظیفہ
جادو کے خاتمے کا وظیفہ کیا ہے
سحر اور جادوکسی مکان میں دفن ہو لیکن اس کا پتا نہیں چلتا ہو تو سورۃ الانفطار کو باوضو ایک مرتبہ پڑھ کر تازہ پانی پر دم کر کے پورے مکان کی دیواروں پر چھڑ کے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے معلوم ہو جائے گا کہ کہاں پرجادو سحر مدفون ہیں ان شاء اللہ العزیز بشرطیکہ آپ کا یقین کامل ہوانشاء اللہ تعالی اللہ کے فضل و کرم سے پتہ چل جائے گا کہاں پر مدفون ھیں انشاءاللہ ۔
حاجت روائی کے لئے وظیفہ ۔
جو شخص سورۃ انفطار کو ستر مرتبہ باوضو پڑھ کر دعا مانگے گا اللہ تعالی اس کی تمام تر حاجت کو پوری کردے گا ان شاء اللہ العزیز بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہوان شاء اللہ العزیز ۔
اگر کوئی شخص قید ہو گیا ہواور رہائی چاہتا ہو تو سورت الفطار کو باوضو ستر مرتبہ پڑھے ان شاء اللہ العزیز اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جلد ہی رہائی نصیب ہو جائے گی بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو انشاءاللہ ۔