سورۃ المرسلات کے فوائد
.
سانس نہ پھولنے کے لیے وظیفہ
.
اگر کسی شخص کا سانس بہت پھولتا ہو اور اسے ضعف نفس کی شکایت ہوتووہ شخص باوضو سورۃ مرسلات پڑھیں انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس کا سانس پھولنا بند ہو جائے گا انشاء اللہ اور دل کی تیز دھڑکن ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالی بشرطیکہ آپ کا یقین کامل ہو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ کی سانسیں پھولنا بند ہو جائیں گی اور دل کی تیز دھڑکن ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالی
قرآن شریف کی سورتوں کے خواص | سورۃ القیامہ کے فوائد | Tib e Nabvi