سورۃ المدثر کے فوائد۔
محتاجگی دور کرنے کے لیے وظیفہ
.
اگر کوئی شخص محتاج ہواور چاہتا ہوکہ محتاجی دور ہو جائے تو روزانہ سورۃ مدثر با وضو ہو کر ایک مرتبہ پڑھ لیا کرے تو انشاء اللہ اس کی محتاجی دور ہو جائے گی اور مالدار ہو جائے گا اللہ تعالی تمام ترتنگدستی دور کر دے گا بشرطیکہ یقین کامل ہو انشاءاللہ تمام تر محتاجی دور ہوجائیں گی انشاءاللہ
Chukandar Benefits In Urdu | چقندر کے صحت پر حیرت انگیز فوائد | Tib e Nabvi