احتلام سے حفاظت کے لیے ۔
جس شخص کو کثرت سے احتلام ہوتا ہو یعنی کہ بہت زیادہ احتلام ہوتا ہو اور وہ اس بیماری سے تنگ آچکا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد سونے سے پہلے باوضو سورۃ نوح کو ایک مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر بھوکنے دم کرے انشاء اللہ تعالی وہ احتلام سے محفوظ رہے گا