Aankhon Ki Roshni Badhane Ke Liye Kya kare | آنکھوں کے درد کی دعا | Qurani Wazaif

آنکھ میں درد کا علاج ۔

Aankhon Ki Roshni Badhane Ke Liye Kya kare

اگر کوئی شخص آنکھ کی تکلیف میں مبتلا ہو اور آنکھ کی تکلیف سے پریشانی ہو رہی ہو کہیں اس کا علاج نہیں مل رہا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ سورۃ المنافقون ایک مرتبہ پڑھ کر اپنی آنکھوں پر دم کرے یا کوئی دوسرا شخص اس سورت کو پڑھ کر اس کی آنکھوں پر دم کر دے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس کی یہ تکلیف دور ہو جائے گی اور اس بیماری سے نجات مل جائے گی اللہ کی مدد کے ساتھ ۔اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور خوب پیار سے قرآن پاک کو پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Qurani waaif

Leave a Comment