surah mujadila ka wazifa | سورۃ المجادلہ کے فائدے | la ilaj bimari ka wazifa

سورۃ المجادلہ کے فائدے ۔

 

 علاج مریض کے شفا ء کے لئے ۔

ایسا مریض جس کے علاج سے اہلخانہ مایوس ہوچکے ہو اس کے لیے بعد نماز عصر باوضو ہو کر سورۃ المجادلہ تین مرتبہ پڑھے اور

ہر مرتبہ مریض پر پھونکنا یہ عمل متاثر چالیس روز تک عمل میں لائیں انشاء اللہ تعالی اس مرض سے اس پریشانی سے نجات مل جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔
 ۔

Leave a Comment