henna mehndi | henna about hair | حناء( مہندی | tib e nabvu

حناء( مہندی)

مہندی اول درجہ میں سرد اور دوسرے میں خشک ہےدرخت اور اس کی ٹہنیوں کی ایک ترکیب میں ایسی قوت محللہ ہوتی ہے جو ابی جوہر سے حاصل ہوتی ہے اور اس کی حرارت معتدل ہے دوسری قوت قابض ہے جس میں جوہر ارضی مارد شامل ہیں اور اس کے منافع میں قوت محللہ ہے اور آگ جلے کے لیے نافع ہےدوسرے قوت اعصاب کو تازگی دیتی ہے اگر اسکو لیپ کیا جائے کسی عضو پر تو اس کے لیے بھی نافع ہےچیچک کے آغاز میں اگر چیچک زدہ کے تلوے پر اس کو لگا دیا جائے تو اس سے اس کی آنکھ محفوظ رہتی ہے اس میں چیچک کا اثر نہیں ہونے پاتا یہ بار بار کا مجرب ہے یعنی اس کا بارہا تجربہ کیا گیا ہےگل مہندی کو اگر کپڑوں کی تہہ میں رکھا جائے تو عرصہ تک خوشبو دار بنا دیتا ہے اسی طرح یہ جوں نہیں پڑنے دیتا اسے دیمک نہیں کھاتا

برگ حنا کو تازہ شیریں پانی میں بھگو دیں کے پتیاں ڈبودیں پھرسے نچوڑ کر اس کا نقوع 40دن تک استعمال کریں چوبیس گرام سون اور چوبیس گرام شکر اور مریض کو بکری کے بچے کا گوشت کھلائیں تو ابتداء جذام میں جادوں کی طرح اثر کرتا ہے
کہ آدمی انگشت بدنداں رہ جائے

1>about henna tattoos

2>henna about hair

3>about henna brows

Leave a Comment