حمل قائم کرنے کے لیے اگر سورۃ حجرات کو باوضو لکھ کرموم جا مہ کرکے حاملہ کے گلے میں ڈال دیں انشاء اللہ تعالی حاملہ کا حمل ٹھہر جائے گا حمل برقرار رہے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔ اور بچہ صحت و تندرستی میں رہے گا ۔
دشمن کے دفاع کے لئے ۔
اگر کسی شخص کو دشمنوں نے تنگ کر رکھا ہو اور وہ اکثر ستاتے رہتے ہوں تو ایسے دشمنوں کے لیے روزانہ سورۃ حجرات کو سات مرتبہ پڑھ کر دعا کیا کریں انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر دشمن ہودفع جائیں گے ۔