Bewa ki iddat ka tarika in Urdu | Shohar ke inteqal ke baad iddat | Aurat ki iddat ke Masail |  موت کے عدت کا بیان

 موت کے عدت کا بیان

Bewa ki iddat ka tarika in Urdu

 

مسئلہ نمبر 1 جس عورت کا شوہر مر گیا ہو اس کی عدت کتنی ہے اور وہ عدت کہاں گزارے گی کیا شوہر کے گھر یا ماں باپ کے گھر

 

جواب جس عورت کا شوہر مر گیا ہو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے اور وہ عدت اپنے شوہر کے اسی گھر میں گزارے گی جس میں وہ رہتی تھی نہ کہ ماں باپ کے گھر میں اس عورت کا اس گھر سے باہر نکلنا جائز نہیں درست نہیں

 

مسئلہ نمبر 2 اگر کسی عورت کا شوہر مر گیا ہو اور اس کا کام کاج کرنے والا کوئی نہ ہو اور اس کا گھر کا خرچہ نہ چلتا ہو تو کیا ایسی عورت کام کاج کے لیے باہر جاسکتی ہے کہ نہیں جبکہ عورت غریب بھی ہو

جواب اگر کسی عورت کا شوہر مر گیا ہو اور اس کا کام کاج کرنے والا کوئی نہ ہو اور اس کا گھر کا خرچہ بھی نہیں چلتا ہوں غریب بھی ہو ایسی عورت کے لئے حکم یہ ہے کہ وہ کام کاج کے لیے جا سکتی ہے لیکن رات کو اپنے گھر میں ہی واپس آئے گی رات اپنے ہی گھر میں گزارے گی چائے ہم بستری ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو چاہے تنہائی شوہر کے ساتھ ہو یا نہ ہوئی ہو سب کا ایک حکم ہے چاہے اس کو حیض آتا ہو یا نہ آتا ہو چار مہینے دس دن تک یہ عدت بیٹھے گی

 

 

Bewa ki iddat

مسئلہ نمبر 3 اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہو گیا ہو عورت حاملہ ہو تو اس کی عدت کیا ہوگی

جواب جس عورت کا شوہر فوت ہو گیا ہو اور وہ حاملہ ہو اس عورت کی عدت وضع حمل ہے یعنی بچے کے پیدا ہوتے ہی اس کی عدت ختم ہو جائے گی اس میں مہینوں کا اعتبار نہیں ہوگا مہینوں کا شمار نہیں ہوگا چاہے بچہ دو دن میں پیدا ہو جائے ایک دن میں پیدا ہو جائے اس کی عدت ختم ہو جائے گی شوہر کے فوت ہونے کے دو چار گھڑی بعد ہی بچہ پیدا ہو گیا تو اس عورت کی عدت ختم ہو جائے گی

 

مسئلہ نمبر 4 شوہر عورت کا نبالغ بچہ تھا اور جب وہ فوت ہوا اس کی بیوی کو حمل تھا اس صورت میں بھی عورت کی عدت وضع حمل ہو گی بچے کی پیدائش ہوتے ہی اس عورت کی عدت ختم ہو جائے گی اور یہ بچہ حلالی نہیں ہوگا بلکہ یہ بچہ حرامی ہوگا اور اس کا نسب ثابت نہیں ہوگا اس مرنے والے سے اس عورت کے شوہر کا یہ بچہ نہیں ہوگا

 

مسئلہ نمبر 5 کیا عورت کی عدت گزارنے کے لیے گھر میں کوئی ایک خاص جگہ مقرر کرنا ضروری ہے کہ نہیں
جواب عورت گھر میں چاہے جہاں چاہے پھر ےاس کے لئے ایک جگہ مقرر کرنا چارپائی ڈال دینا یہ غمزدہ ہے علامات کے طور پر یہ بالکل درست نہیں یہ سب وہ ہیات ہیں ا س کو چھوڑ دینا چاہیے

 

مسئلہ نمبر 6 عورت عدت کیسے گزارے گی چاند کے لحاظ سے یا مہینوں کے لحاظ سے

جواب اگر عورت کا شوہر چاند کی پہلی تاریخ کو فوت ہوا ہے عورت چاند کے لحاظ سے چار مہینے دس دن عدت گزارے گی اور اگر پہلی تاریخ کو فوت نہیں ہوا عورت ہر مہینے کے لحاظ سے 30 دن کا اعتبار کر کے چار مہینے دس دن عدت پوری کرے گی ایسے ہی طلاق والی وہ عورت جس کو حیض نہیں آتا اور اس کو طلاق چاند کی پہلی تاریخ کو ہوئی ہے تو یہ عورت چاند کے لحاظ سے تین مہینے پورے کرے گی چاند 29 تاریخ کو ہوچاہے 30 تاریخ کا اگر اس عورت کو طلاق پہلی تاریخ کو نہیں ملی بلکہ کسی آگے پیچھے شوہر نے دے دی ہے اس عورت کے لئے حکم یہ ہے کہ تین مہینے پورے کرے گی اور ہر ایک مہینہ 30 دن کا ہوگا

 

Bewa ki iddat

Leave a Comment