اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے سورۃ نمل کو دس مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالی اللہ پاک اس کے رزق میں برکت عطا کرے گا ۔ اور ہر طرح کے غم اور فکر سے آزادی نصیب ہوگی ۔
حاجت پوری کرنے کے لیے اگر کسی شخص کو کوئی ضروری حاجت پیش آئے تو وہ شخص روزانہ باوضو ہو کر ایک ہفتے تک سورۃ نمل کو پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ اس کی جو بھی حاجت ہو گی اس حا جت کو اللہ پاک اپنی مدد سے پوری کردیں گے ۔
سانپ بچھو اور موذی جانوروں سے حفاظت کے لیے ۔
اگر کوئی شخص ہرن کی کھال پر اس سورت کو باوضو ہوکر لکھ کر اپنے بکسے یا گھر میں رکھ دے تو وہ گھر موذی جانوروں سے محفوظ رہے گا ۔