سورۃ الانعام کے فائدے ۔
جس شخص کا کوئی مقصد پورا نہ ہو رہا ہوں وہ شخص وضو کرے اور پھر اکتالیس 41 مرتبہ سورۃ انعام کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی اس کا مقصد پورا ہو جائے گا
اور جس شخص کو کوئی مشکل درپیش آئے تو وہ بھی وضو کرے اور اکتالیس41 مرتبہ سورۃ انعام کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی اس کی مشکل آسان ہو جائے گی۔