نمبر 2۔
سورۃ بقرہ اور ال عمران کے فائدے ۔
جس گھر میں یہ سورتیں تین دن اور 3 راتیں پڑھی جائے اس گھر کے اندر جن اور شیاطین داخل نہیں ہوں گے ۔ اوران سورتوں کو پڑھنے والے پر قیامت کے دن یہ سورتیں سایہ کریں گی ۔ جس پر سحر ہو چکا ہو وہ شخص ان سورتوں کو پڑھے انشاء اللہ تعالی سحر دور ہو جائے گا ۔ ۔
جس گھر میں سورۃ بقرہ کی آخری دو آیتیں تین راتیں پڑھی جاویں اس میں شیطان قریب نہیں آتے رات کے وقت پڑھی جائے اگر اس گھر میں موت آگئی تو مغفرت ہوگی ۔ اوروہ گھر جس میں اس کی تلاوت کی جائے چوری وغیرہ سے محفوظ رہے گا ۔تو میرے بھائیو یہ چھوٹے چھوٹے سے وظائف ہیں لیکن ان کے فوائد بہت ہی زیادہ ہیں ۔ کوشش کریں کہ اپنا علاج قرآن پاک کی آیتوں کے ذریعے سورتوں کے ذریعے کیا جائے۔ تو سب بھائی کوشش کریں گے انشاء اللہ تعالی کہ ہم اپنا علاج قرآن پاک کے ذریعے