شوہر کو راضی کرنے کا عمل ۔
Husband ko kabu karne ki Powerful Dua
بہت سی عورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اپنے شوہر کو راضی کرنے کے لئے وہ ان کے تعویذات کرواتی ہیں کوئی کسی کے پاس گئ کوئی کسی کے پاس گئی مختلف علاقوں میں جا کر ان کے تعویذ کرواتی ہیں اور بعض اوقات وہ تعویذ الٹے بھی پڑ جاتے ہیں ۔ تو میری بہنوں کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں یہ مختصر سا عمل آپ کو بتاتا ہوں۔ انشاءاللہ پورے یقین اور ایمان کے ساتھ اگر اس عمل کو مکمل کرو گی تو پورا پورا ریزلٹ دیکھوں گی انشاءاللہ ۔
وہ عمل یہ ہے مختصر سی آیت ۔
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
ومن الناس من یتخذ من دون اللہ اندادیحبونھم کحب اللہ
والذین امنو اشد حباًللہ ولو یری الذین ظلموآ اذیرون العذاب ان القوۃَ للّٰہِ جمیعاًو انّ اللہَ شدیدُ العذاب ۔
میری بہنوں یہ مختصر سا عمل ہے ۔ لیکن اس کی فضیلت بہت ہی زیادہ ہے ۔ جس کسی بیوی کا شوہر اس سے ناراض ہو وہ یہ آیت کسی میٹھی چیز پر دم کر کے اسے کھلائے انشاءاللہ تعالیٰ عنقریب وہ اس پر مہربان اور اس سے راضی ہو جائے گا ۔کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے نہ کسی عالم کے پاس ہاں علم ہوں اس سے شریعت کے بارے میں پوچھا جائے کہ کس طریقے سے جائز ہے دینی احکام پوچھ پوچھ کر ان سے زندگی گزارنی چاہیے ۔ اپنے مسئلے مسائل دنیاوی زندگی کے متعلق پوچھا جائے کہ شریعت نے کیا حکم دیا ہے علماء کرام سے پوچھ پوچھ کر اپنی زندگی گزارنی چاہیے کے فلاں کام ایسے ہمارے سامنے آیا ہے اس کام کو کس طریقے سے کرنا چاہیے چاہے وہ کام دین کا ہو یا دنیا کا دونوں ہی شریعت کے مطابق کرنے چاہئیں ۔ پھر دیکھو آپ کو زندگی گزارنے میں کس طریقے سے لذت حاصل ہوتی ہے سکون حاصل ہوتا ہے ۔ دیکھو زندگی تو ہم پھر بھی گزار ہی رہے ہیں لڑائی میں جھگڑے میں لیکن اگر ہم یہ زندگی اپنی شریعت کے مطابق گزاریں گے اللہ کے احکام کے مطابق گزاریں گے تو یہی زندگی ہماری بہت قیمتی بن جائے گی اور جنت کا ٹکٹ لگ جائے گا اللہ پاک ہم سب کو شریعت کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین