السلام علیکم ورحمتہ اللہ آج ہم اس ویڈیو کے اندر آپ کو بتائیں گے قرآن پاک یاد کرنے کا سب سے آسان طریقہ کس طریقہ سے قرآن پاک یاد کر سکتے ہیں اعجاز قرآن پاک شروع کر رہے ہیں قرآن پاک کی پہلی سورت سورۃ الناس سے سورۃ الناس خبر کس طرح پڑھی ہے اس کا طریقہ کار کیا ہے انشاءاللہ یہ تمام باتیں ہم اس ویڈیو میں سیکھیں گے
Surah nas full HD with Tajweed ! Learn Quran Easily l Surah nas full HD arabic text
سورہ فلق قرآن پاک کی یہ دوسری صورت ہے آج اس ویڈیو کو اندر آپ کو اور اللہ پاک کے سورت الفلق یاد کروائیں گے اس کو یاد کرنے کا بالکل آسان طریقہ ہے تو کیا کریں اللہ پاک کی یہ وہ صورت ہے اس کو ہم ہجاء کے ساتھ پڑھیں گے توڑ جوڑکے ساتھ کیونکہ یہ صورت لباس میں پڑھی جاتی ہے آپ پلیز صورت کو میرے ساتھ مل کر پڑھنا ہے انشاءاللہ جسے پڑھ کر مجھے اور آپ کو بہت فائدہ ہوگا انشاءاللہ اس سورت کو پڑھنے کے بعد مجھے اور آپ کو بہت فائدہ ہوگا
Surat al falaq full HD arabic Text ! Surat Al Falaq ! Learn Quran For Kid’s ! سورة الفلق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کی ویڈیو میں ہم سورۃالاخلاص سے گے قرآن پاک کی چھوٹی سورتوں میں سے ایک صورت ہے تقریبا اکثر لوگ اس کو اپنی نماز میں پڑھتے ہیں تو اس لیے ہم اس کو اجر کے ساتھ توڑ کے ساتھ سکھیں گے اپنی صورت کو میرے ساتھ مل کر پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا
:
قرآن کریم کی تلاوت کرنا :
علّامہ ابن نُجیمفرماتے ہیں : قبروں کے پاس تلاوت کرناجائز ہے بلکہ بسا اوقات دیگر اعمال کے مقابلے میں تلاوت ہی زیادہ افضل ہوتی ہےاور اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے قبرستان کے مُردوں سے عذاب میں تخفیف فرمادیتے ہیں ۔(البحر الرائق:2/210)
سورہ اخلاص کا پڑھنا :
حضرت علیسے مرفوعاً مَروی ہے کہ جو قبرستان میں سے گزرے اور گیارہ مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے پھر اُس کا اجر مُردوں کو بخش دے تو اُس کو تمام مُردوں کی تعداد کے بقدر اجر دیا جاتا ہے۔من مر على الْمَقَابِر وَقَرَأَ {قل هُوَ الله أحد} إِحْدَى عشرَة مرّة ثمَّ وهب أجره للأموات أعطي من الْأجر بِعَدَد الْأَمْوَات۔(شرح الصدور للسیوطی:1/303)
حضرت حمّاد مکّیفرماتے ہیں : میں ایک رات مکہ مکرمہ کے قبرستان گیا اور وہاں کسی قبر پر اپنا سر رکھ کے سوگیا ،میں نے دیکھا کہ قبرستان کے مُردےحلقہ لگائے ہوئے ہیں، میں نے دریافت کیا :کیا قیامت قائم ہوگئی ہے؟ اُنہوں نے کہا : لیکن ہمارے بھائیوں میں سے کسی نے سورۂ اخلاص پڑھ کر اُس کا ثواب ہمیں پہنچایا ہے پس ہم اُسے ایک سال سے تقسیم کرنے میں لگے ہیں