Nazr e bad ka ilaj ||Nazar e bad ki Alamat || Nazre Bad se Bachne ka Tarika || Nazr e bad

Nazr e bad ka ilaj

Nazr e bad ka ilaj ||Nazar e bad ki Alamat || Nazre Bad se Bachne ka Tarika || Nazr e bad
Nazr e bad ka ilaj ||Nazar e bad ki Alamat || Nazre Bad se Bachne ka Tarika || Nazr e bad

اکثر لوگوں کو آگاہی نہیں ہوتی اور وہ بہت پریشانیوں کے اندر مبتلا ہوجاتے ہیں نظر بد کیوجہ س

نظر بد کیا چیز ہے کس طرح لگ سکتی ہے نظر بد سے کس طرح بچایا جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول نظر بد کے متعلق کیا تھا امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اپنی بخاری شریف کے اندر دو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے روایات لی ہیں ایک سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اور اس سے یہ ابوعبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
العین الحق کے نظر بد حق ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اور پھر اسی طرح ابوداؤد شریف کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث موجود ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نظر بد انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتا ہے

دوسری روایت موجود ہے ابو داؤد شریف کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کے لوگ نظر بد کی وجہ سے قبر کی طرف روانہ ہو جائیں گے کہ میں بیمار ہوں گے پریشانیوں کے اندر مبتلا ہو جائیں گے اور سبق نظر بد ہوگا اسی طرح ایک روایت موجود ہے ابو داؤد شریف کے اندر ہی

Nazar e bad ki Alamat

ایک صحابی ابو عمر رضی اللہ تعالی عنہ کےپاس تشریف لائے نیا لباس پہنا غسل کیا اور آپ کے نیا لباس اور حسن کی وجہ سے چہرہ کھلا ہوا تھا حسین لگ رہے تھے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تشریف فرما ابو عمر جب داخل ہوئے تو صحابہ نے ان کو دیکھ کر خوشی کے ساتھ کہا بخن بخن واہ کتنے خوبصورت لگ رہے ہو تو یکدم وہ زمین پر گرے اور طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ صحابہ تم نے اپنے بھائی کو کس طرح یہ الفاظ کہہ کر تعریف کے مار دیا تمہیں اس کے لیے ماشاءاللہ کہنا تھا اور پھر آپ نے اس انسان کو جس نے جملہ بولا تھا وضو کا حکم دیا اور ان کا مستعمل پانی استعمال شدہ پانی کے برتن میں لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے سر پرپانی ڈالہ گیا اورآپ نےطریقہ بتا دیا کہ جس کی نظر آپ کو معلوم ہے لگ چکی ہے اس کا استعمال شدہ پانی لے کر وضو کرے وہ اپنے سر پر بھائی اپنے چہرے پر چھینٹے دیں انشاء اللہ نظر بد اس سے آپ کی زائل ہوجائے گی

nazar bad ka ilaj by quran

جس سے آپ کو نظر لگی ہے آپ کو معلوم نہیں کہ کس سے نہیں ہے اور آپ کی طبیعت میں بوجھ ہے اور نظر بد بچوں کو لگ جاتی ہے خوبصورت لگتے ہیں چھوٹے بچے اور بعض کا روتے ہیں زیادہ کسی طرح عورتوں ان کے جسموں میں بیماریاں پریشانیاں پیدا ہوجاتی ہے جو کہ زیادہ محبوب اور تیار ہو کر باہر نکلتی ہیں تو دیکھنے والے کی نظر ہوتی ہے اور وہ بری نظر ہو یہ اچھی اور بری نظر سے اسے نظر بد لگ سکتی ہے مردوں کو نظر بد لگ جاتی ہے ضروری نہیں کہ آپ کے دشمن کی نظر آپ کو لگے آپ کی بھی لگ سکتی ہے باپ کی بیٹے کو بیٹا کوماں کی نظر لگ جائے اب نظر بد معلوم نہیں کس کی لگی ہے اس کے لیے بھی عمل موجود ہے

جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں داخل ہوئے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ تشریف فرما تھی تو آپ کے پاس ایک بچی بیٹھی ہوئی تھی چہرہ زرد ہو چکا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو شدید نظر بد ہے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر آیات قرآنی کو پڑھ کے پھونک کا دم کیا اور وہ صحیح ہو گئی اب کون سی آیات ہیں جو انسان کو نظر بد سے چھٹکارا جلا دیتی ہیں

یاد رکھیں نظر کاروبار چلتا ہوا بندہوجاتاہے بہت دکان چل رہی ہے کسی کی نظر لگی دشمن کی آنکھوں کی نظر لگی حسد والوں کی نظر لگی اور اسی طرح صحت مند آدمی ایک دم ڈاؤن ہو جاتا ہے ایسی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہے پتہ ہی نہیں چلتا اور خوشی والا گھر محبت والا گھر ایک خراب ہو جاتا ہے نفرتوں کا شکار ہوجاتا ہے تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں انسان نظر بد جادو سے سخت ہے ہمارے پاس بہت بڑی تعداد آتی ہے لیکن پتہ نہیں چلتا ہے یہ مسائل اور پریشانیاں لے کر آئے اور کام لے کر آئیں بندش لے کر آئے پیچھے سبب نظر بد ہے

nazar e bad ki dua for child

جس پر توجہ نہیں دی نظر بد کا سب سے مضبوط عمل حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کس نظریے کا سب سے مضبوط عمل یہ ہے کہ آپ سورہ اعراف کا دوسرا رکوع یا بنی آدم جس میں بار بار اللہ فرماتے ہیں ان الفاظ کے ساتھ پورے کو پانی پر دم ے ہر قسم کی نظر ہوجائے گی اور دوسرا نظر بد کم سب سے مضبوط عمل جو ہے وہ سورہ قلم کی (29)انتیس وہ پارہ سورہ قلم کی آخری دو آیات وہ ایکاد الذین کفروا لیزلقونک بابصارہم لما سمعوا الذکر ویقولون انہ لمجنون اور جو آخری دو آیات ہیں یہ سات مرتبہ مریض پر دم کرکے پانی پر دم کرکے اس کو پلائیں انشاءاللہ تین دن یہ عمل کریں جن سے نظر بد ختم ہو جائے گی وہاں پھر عنہ الحمدللہ رب العالمیکرکے بنا

سبب نظر بد ہے

جس پر توجہ نہیں دی نظر بد کا سب سے مضبوط عمل حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کس نظریے کا سب سے مضبوط

ئے ہر قسم کی نظر ہوجائے گی اور دوسرا نظر بد کم سب سے مضبوط عمل جو ہے وہ سورہ قلم کی (29)انتیس وہ پارہ سورہ قلم کی آخری دو آیات وہ ایکاد الذین کفروا لیزلقونک بابصارہم لما سمعوا الذکر ویقولون انہ لمجنون اور جو آخری دو آیات ہیں یہ سات مرتبہ مریض پر دم کرکے پانی پر دم کرکے اس کو پلائیں انشاءاللہ تین دن یہ عمل کریں جن سے نظر بد ختم ہو جائے گی وہاں پھر عنہ الحمدللہ رب العالمین

Leave a Comment