| غزوہ خیبر | Muhammad | battle | battlefield | جنگ | jang | غزوہ خیبر | The Best conversation about jang toic 2

غزوہ احد | Muhammad | battle | battlefield | جنگ | jang | غزوہ خیبر | The Best conversation about jang toic 1
غزوہ احد | Muhammad | battle | battlefield | جنگ | jang | غزوہ خیبر | The Best conversation about jang toic 1

غزوہ خیبر

سن 7 ھجری
غزوہ خیبر

 

یہود جب مدینہ سے نکلے تو خیبر میں جا کر آباد ہوگئے اور خیبر یہود کا مرکز بن گیا وہاں سے بیٹھ کر اسلام کے خلاف لوگوں کو برانگیختہ کرتے تھے 7 ھجری میں آپﷺ 1500 صحابہ جن میں بارہ سو پیادہ اور تین سو سوار تھے کو لے کر خیبر پہنچے اور قتل وقتال کے بعد اللہ تعالیٰ نے

مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی اس غزوہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلعہ قموص فتح کیا جو یہود کا بہت بڑا مرکز تھا اس غزوہ میں 14یا

15 مسلمان شہید ہوۓ جبکہ 93 کافر مارے گئے.
اور حضرت صفیہ رضی اللہ عنھا آپ کے نکاح میں آئیں۔

فتح فدک
اس کے بعد حضور ﷺ نے فدک کے یہود کے پاس ایک دستہ بھیجا انہوں نے صلح کر لی۔

عمرۃالقضاء
سن 6 ھجری میں حدیبیہ کے معاہدہ کی وجہ سے جو عمرہ قضا ہوا تھا وہ اس سال ادا کیا گیا اور حضور ﷺ تین دن مکہ میں رہنے کے بعد واپس تشریف لے آۓ,

اسی سال حضرت ام حبیبہ اور حضرت میمونہ رضی اللہ عنھما آپ کے نکاح میں آئیں.
سن 8 ھجری

 

غزوہ خیبر

 

(فتح مکہ)

 

صلح حدیبیہ میں جو معاہدہ ہوا تھا مسلمانوں نے اسے پورا کیا لیکن مکہ والوں نے کچھ عہد شکنی کی تو وہ معاہدہ سن*8* ھجری میں ختم ہو گیا چنانچہ حضور ﷺ نےجہاد کی تیاری شروع کردی اور10000 صحابہ کے ساتھ مدینہ سے نکلے اور مکہ کے قریب پہنچ کر لشکر کچھ حصہ

حضرت خالد بن ولید کو دے کر فرمایا کہ تم دوسری طرف سے مکہ میں آؤ اور ایک طرف سے خود حضور ﷺ تشریف لے گئے اور اعلان فرمادیا کہ جو مسجد میں داخل ہو جاۓ اور جو اپنے گھروں کے دروازے بند کر لے اور جو ابو سفیان کے گھر میں چلا جاۓ وہ مامون ہے لیکن

گیارہ مرد اور 6عورتوں کا خون معاف نہیں ہے ,مگر یہ سب منتشر ہوگئے اور ان میں سے اکثر بعد میں آکر مسلمان ہوگئے 20 رمضان جمعہ کے دن حضور ﷺ نے طواف فرمایا اس کے بعد حضور کعبہ کے اندر تشریف لے گئے وہاں سے باہر تشریف لائے تو اہل مکہ جمع تھے کہ

قریش کے بارے میں کیا فیصلہ ہوتا ہے لیکن حضور ﷺ نےاعلان فرما دیا کہ تم ہر طرح سے آزاد اور مامون ہو۔

 

غزوہ خیبر

 

غزوہ حنین

 

فتح مکہ کے بعد بظاہر تمام عرب اسلام میں آچکا تھا لیکن بنو ثقیف اور بنو ہوازن غیرت کی وجہ سے مسلمان نہ ہوۓ اور قتال کی تیاری شروع کر دی حضور ﷺ کو پتا چلا تو حضور نے 12000 کا لشکر تیار کیا اور حنین کے مقام پر پہنچ گئے, دشمن گھاٹیوں میں چھپ کر بیٹھا تھا انہوں

نے وہاں سے تیر اندازی کی تو لشکر کااگلا حصہ منتشر ہوگیا اس لیے کہ ابھی صفیں ترتیب نہیں دی گئی تھیں,حضور ﷺ کے حکم سے حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے آواز لگائی تو مسلمان جمع ہوگئے اور حضور کے ایک معجزہ کی وجہ سے فتح ہوئی کہ حضور ﷺ نے ایک مٹھی کنکر اٹھا کر

دشمن کی طرف پھینکے اللہ نے وہ سب کی آنکھوں میں پہنچا دی اور قتل وقتال شروع ہوا اور دشمن کو۔شکست ہوئی.

 

غزوہ خیبر

 

(غزوہ طائف

 

اس کے بعد حضور ﷺ طائف کی طرف متوجہ ہوۓ کیونکہ کی یہ ہوازن اور ثقیف کا مرکز تھا لیکن اٹھارہ دن کے محاصرے کے باوجود کچھ نہ ہوا تو حضور ﷺ واپس تشریف لے آۓ اور ابھی جعرانہ کے موقع مقام پر تھے کہ ہوازن کا وفد حاضرخدمت ہوا اور عرض کی کہ حنین

میں لوٹا ہوا ہمارا مال ومتاع واپس کردیا جائے تو حضور ﷺ نے واپس کردیا مدینہ پہنچنے کے بعد ثقیف کا وفد آیا اور مسلمان ہوگیا.
(عمرہ جعرانہ)

اس کے بعد حضور نے جعرانہ سے عمرے کا احرام باندھا اور عمرہ ادا کیا اور واپس مدینہ تشریف لے آۓ
(سن 9 ھجری)

 

غزوہ خیبر

 

(غزوہ تبوک)

 

ذیقعدہ 9 ھجری کو حضور ﷺ کو یہ خبر پہنچی کہ شاہ روم مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے حضور ﷺ نے صحابہ کو تیاری کرنے کا حکم فرمایا لیکن مشکل یہ تھی قحط کا زمانہ تھا مسلمان تنگدستی میں تھے پھر بھی صحابہ نے تیاری کی اور حضور ﷺ نے چندے کا اعلان

 

 

فرمایا تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے گھر کا سارا مال لا کر دے دیا اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بہت سارا تعاون کیا چناچنہ حضور ﷺ روانہ ہوۓ تبوک پہنچ کر کچھ دن وہاں قیام کیا لیکن شاہ روم کی جانب سے کوئی حرکت سامنے نہ آئی تو حضور واپس تشریف لے آئے

غزوہ خیبر

 

 

(مسجد ضرار کو آگ لگانا)

 

منافقین نے مسلمانوں کے خلاف مشورہ کرنے کیلئے مسجد کے نام سے ایک مکان بنایا تھا اس کو مسجد ضرار کہا گیا حضور نے اس سفر سے واپسی پر اس کو جلانے کا حکم فرمایا چنانچہ وہ مکان جلادیاگیا

(وفود کی آمد)
فتح مکہ کے بعد جب اسلام کو روکنے والی کوئی مظبوط طاقت نہ بچی تو چھوٹے قبائل وفود کی صورت میں حاضر خدمت ہوکر مسلمان ہوۓ جن

میں سے کچھ یہ ہیں
(1)وفد بنی فزارہ یہ وفد مسلمان ہو کر حضور کی خدمت میں حاضر ہوا

(2)وفد بنی سعدبن بکر اس وفد کے امیر ضمام بن ثعلبہ تھے انہوں نے حضور سے بہت سارے سوالات کیے اور آپ نے جوابات دیے شرح صدر کے بعد وہ مسلمان ہوے اور ان کی پوری قوم مسلمان ہوگئی

(3)وفد بنی الحارث ان کی طرف حضور ﷺ نے حضرت خالد بن ولید کو بھیجا تھا یہ مسلمان ہو کر ان کے ساتھ وفد کی صورت میں آۓ.

nabi

seerat un nabi

hadis nabi

seerat un nabi in urdu

sirat un nabi

allah & muhammad

pokemon showdown

shams al maarif

mohammed

allah muhammad

muhammad saw

abdul qadir al jilani

allah and muhammad

allahumma salli ala muhammadin wa ala ali muhammad

allahuma salle allah muhammad

allahumma salli

allahumma salli ala

allahumma salli ala muhammad

daily jang

jang com pk

jang urdu

roznama jang

www daily jang

www jang com pk

jange uhad

jange khaibar

masjid

mosque near me

masjid near me

makkah

Leave a Comment