حضرت ہود علیہ اسلام | Hood | Qasas ul Anbia By Molana Masood NQB , (topic 4 ) | Qasas ul Anbiya | The Best Conversation About Hazrat Hood | Soora Hood |

 

حضرت ہود علیہ اسلام | Hood | Qasas ul Anbia By Molana Masood NQB , (topic 4 ) | Qasas ul Anbiya | The Best Conversation About Hazrat Hood | Soora Hood  |
حضرت ہود علیہ اسلام | Hood | Qasas ul Anbia By Molana Masood NQB , (topic 4 ) | Qasas ul Anbiya | The Best Conversation About Hazrat Hood | Soora Hood |

حضرت ہود علیہ اسلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم
(حضرت ہود علیہ اسلام )

 

سلسلہ نسب =آپ کا نام ہود بن شالخ بن ارفخشد بن سام بن نوح ہے

 

آپ قبیلہ عاد سے تعلق رکھتے ہیں یہ ایک عرب قبیلہ تھا جو عمان اور حضرموت کے درمیان ریت کے ٹیلوں میں رہتے تھے

یہ لوگ لمبے لمبے ستونوں والے خیموں میں رہتے تھے کہا جاتا ہے کہ سب سے حضرت ہود علیہ السلام نے عربی میں کلام کیا ایک روایت کےمطابق ان کے والد نے عربی میں کلام کیا

 

آپ علیہ السلام کا واقعہ قرآن میں متعدد مقامات پر بیان ہوا ہے مثلاً سورت الاعراف ۔ سورت ہود سورت مؤمنون وغیرہ میں چنانچہ فرمایا
ترجمہ =(اور عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو (بھیجا) انہوں نے فرمایا اے میری قوم اللہ کی عبادت کرو اس کے سو تمہارا کوئی معبود نہیں تم محض بہتان باندھتے

ہو اے میرء قم میں اس کا تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتا میرا اجر تو اس پر ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے بھلا تم سمجھتے کیوں نہیں اور اے میری قوم اللہ سے معافی طلب کرو پھر اس کی طرف رجوع کرو وہ تم پر آسمان سے موسلا دھار بارش اتارے گا اور تمہاری طاقت بڑھاۓ گا اور گناہ گار بن کر روگردانی نہ کروانہوں نے کہا اے

 

حضرت ہود علیہ اسلام

ہود تم ہمارے پاس کوئی واضح دلیل لے کر نہیں آۓ اور نہ ہی ہم تمہارے کہنے سے اپنے خداؤں کو چھوڑنے والے ہیں اور نہ ہم تم پر ایمان لانے والے ہیں ہم تو کہتے ہیں کہ ہمارے کسی معبود نے تمہیں آسیب پہنچایا ہے انہوں نے کہامیں اللہ کو گواہ بناتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کو میں بری ہوں اس چیز سے جس کو تم اللہ کے

ساتھ شریک کرتے ہو){سورت ھود }

جب حضرت نوح علیہ السلام نے قوم کو اللہ کی طرف بلایا اور معبودان باطلہ کو چھوڑنے کا حکم دیا تو انہوں نےآگے سےمخالفت شروع کر دی اوران کے سردارکہنے لگے

ترجمہ=( بے شک تم ہمیں احمق نظر آتے ہو آپ نے نے فرمایا کہ اے میری قوم میں احمق نہیں ہوں بلکہ تمام جہانوں کے پالنے والے کا رسول ہوں ){سورت الاعراف } اس انداز سے آپ ان کو اللہ کا پیغام پہنچاتے اور یہ چاہتے تھے کہ ان کو ہدایت نصیب ہو جائے لیکن وہ آپ کے دشمن تھے اور ان کی قوم

کے سردار ان کو کہتے تھے کہ تم کےسے نبی ہو جو ہماری طرح کھاتے بیتے ہو اور سوتے ہو اور تمہارے بھی پچے ہیں اور اس طرح کی باتیں قوم کو بھی سمجھاتے تھے کہ یہ تمہاری طرح کاانسان ہے یہ کیسے نبی ہو سکتا ہے اگر تم اس کی بات مان لو گے تو گھاٹے میں پڑ جاؤ گے یہ تمہیں کہتا ہے کہ تم مرنے کے بعد زندہ ہو گے

بھلا جو مر جاتا وہ کیسے دوبارہ زندہ ھو گا تو۔اس طرح کی باتیں قوم کو سمجھاتے تھے حضرت ہود نے اپنی قوم۔کوعلم ربانی کی روشنی میں دوبارہ زندہ ہونے کا۔کہتے لیکن وہ اپنی بات پر اڑے ہوۓ تھے کہ مرنےکےبعد کیسےزندہ ہوں گے

 

حضرت ہود علیہ اسلام

 

أپ علیہ السلام ان کو پھر بھی دعوت الی اللہ دیتے رہےاور اللہ کے عذاب سے ڈراتے رہے لیکن وہ اپنی بات پر اڑے رہے حتٰی کہ انہوں نے عذاب لانے کا مطالبہ کر دیا چنانچہ اللہ نے قرآن میں فرمایا

 

ترجمہ =(کہنے لگے تم ہمارے پاس اس لیۓ آۓ ہو کہ ہم ایک اللہ کی عبادت کریں اور ان کو چھوڑ دیں جن کی عبادت ہمارے آباء کرتے تھے اگر تم سچے ہو تو تم جس چیز سے ہمیں ڈراتے ھو وہ لے آو ){سورت الاعراف }

حضرت ہود ان کو سمجھاتے رہے لیکن وہ نہ مانے بلآخر آپ نےفرمایا کہ اب پم لوگوں نے۔اللہ کے عذاب کو دعوت دی ہے لہذا اب وہ آکر رہے گا اب تم اس کا انتظار کرو اور بتوں سےاپنی لا تعلقی کا اظہار کیا جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے اب حضرت ہود نے ان کےاللہ سے مدد مانگی اور عرض کی کہ اےاللہ میری مدد فرما آپ

نے جب اپنی بے بسی کو اللہ کے سامنے رکھا تو اللہ نے ان پر عذاب اتارا لہذا ان پر عذاب اترنے کی تفصیل بیان فرماتے ہوۓ اللہ نے سورت الاحقاف میں فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ

انہوں نے آسمان پر بادل کو دیکھا اور کہنے لگے کہ یہ ہم پر بارش برساۓ گا لیکن اس میں اللہ کا عذاب تھا ان پر ہوا چلی اور سب کو ہلاک کر دیا خلاصہ یہ کہ قوم عاد کی طرف اللہ نے۔پیغمبر کو بھیجا لیکن انہوں نےسرکشی کی اور پھر اللہ کے عذاب نےان کو جکڑ لیا اور وہ سب ہلاک ہو گئے

qasas ul anbiya in urdu pdf free online reading
qasas ul anbiya pdf in english
qasas ul anbiya in urdu pdf free download for pc
qasas ul anbiya urdu pdf archive
qasas ul anbiya darussalam pdf
qasas ul anbiya in urdu pdf dawateislami
qasas ul anbiya download
qasas ul anbiya
qasas ul anbia
surah nooh in which para
surah nooh full read online
surah noor
qasas ul anbiya in urdu part 1 pdf
hazrat hood story in urdu pdf
hazrat hood ki qaum ka naam
hazrat hood ki qaum par azab
hazrat hood in urdu
hazrat hud ka waqia in urdu
hazrat hud story
hood

 

Leave a Comment