How To Overcome Anxiety
How To Overcome Anxiety
پہلا سٹیپ میڈیسن اور کونسلنگ
اگر اپ یہ سارے طریقے اپنا چکے ہیں جو اوپر بتائے گئےلیکن اپ اس ٹینشن سے اس سٹریس سے نہیں نکل پا رہے تو پھر اپ کو چاہیے کہ اپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے رجوع کریں اپ کے لیے یہ چیز
ضروری ہے کہ کوئی اپ کو کانسلنگ فراہم کرے یہی کونسلنگ اپ کو اس سٹریس سے نکالے گی اور ایک ڈاکٹر ہی بہترین کونسلر ہوتا ہے ایک ڈاکٹر کا مشورہ اس کا بیہیو مریض کی ادھی بیماری ختم کر دیتا
ہے اصل میں جو ڈپریشن کا مریض ہوتا ہے اسے توجہ اور پیار کی ضرورت ہوتی ہے میڈیسن اور کونسلنگ کے بعد جو اگلا سٹیپ ہے وہ کیا ہے
How To Overcome Anxiety
دوسرا سٹیپ ایکسرسائز
اپ میڈیسن بھی کھا رہے ہو اپ کو کونسلنگ بھی میسر ہے اس کے بعد جو اگلا سٹیپ ہے وہ ہے ایکسرسائز اپ روزانہ کے بیس پر ایکسرسائز کریں اور ایکسل سائز کے لیے ٹائم فکس کریں ز کو اپنی
زندگی کا لازمی حصہ بنائیں کے مریض کے لیے ورزش کیوں ضروری ہے اس لیے کہ ڈپریشن کے مریض کے مسلز بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور مسلز کو مضبوط کرنے کا واحد ذریعہ ایکسرسائز ہے
ایکسرسائز کے ذریعے سے مسلز بہت مضبوط ہوتے ہیں اور بہت تیزی سےان میں امپروومنٹ شروع ہو جاتی ہے
اور ورزش کا دوسرا فائدہ یہ ہے ز کرنے سے انسان کا ذہن فریش ہو جاتا ہے اس کو مینٹلی ریلیف ملتا ہے جو ذہنی سکون فراہم کرتا ہے یہی مینٹلی ریلیف اطمینان اور سکون کا ذریعہ بن جاتا ہے
How To Overcome Anxiety
تیسرا سٹیپ
اس طرح سٹیپ یہ ہے کہ ایسی باتیں یا ایسی خبریں جو پریشان کرنے والی ہوں ان سے دور رہیں کیونکہ وہ شخص جو ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے وہ انتہائی حساس ہو جاتا ہے یا پھر اگر اپ نیچرلی حساس ہیں تو
بھی ایسی باتوں سے گریز کریں ڈپریشن اور سٹریس کی وجہ سے اس کے مسلز پہلے ہی ویک ہو چکے ہوتے ہیں تو یہ حالات کی ہلکی سی تلخی اور گرمی بھی برداشت نہیں کر پاتی خود کو ایسی باتوں اور
ایسی حالات سے بچائے جو اس کے لیے ذہنی ٹارچر کا سبب بنے
ا جاتے ہیں ان حالات کی طرف جو ہمارے لیے ذہنی ٹارچر کا سبب بنتے ہیں وہ واقعہ یا وہ حادثہ جس کی
وجہ سے اپ ڈپریشن کا شکار ہوئے کو کبھی یاد نہ کریں اور نہ ہی کبھی اس ٹاپک پر بات کریں اگر کوئی اس ٹاپک پر بات کرے تو اپ اس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں
نمبر دو
اپ حساس طبیعت کے مالک ہیں ایسی خبریں اپ پر اثر کریں گی کیسے زلزلے سے ہونے والی تباہی اپ کی خبریں یا یہ کہ دھماکے سے اتنے لوگوں کی موت ہو گئی یا یہ کہ جنگل میں اگ لگ گئی اور اس سے
اتنے لوگوں کی زندگیاں ہلاک ہو گئیں یا فلاں حادثے میں اتنے لوگوں کی موت ہو گئی ایسی خبروں سے اپ دور رہیں واقعات اور حالات کو اپنی انکھوں سے ہرگز نہ دیکھیں اگر دیکھیں یا سنیں تو صرف
سرسری سا سنیں تفصیلی ہرگز نہ سنی نہ دیکھیں کہ یہ واقعات یہ خبریں اپ کے اوپر اثر کریں گی
یا یہ کہ کسی کے اوپر ظلم و ستم ہوا وہ اپ کو اپنا واقعہ سنا رہا ہے اپ کو یہ واقعہ سن کر انتہائی دکھ اور صدمہ محسوس ہو رہا ہے اپ اس کو سننے سے گریز کریں کیونکہ اس کا غم اس کا سٹریس اور اس کا
دکھ کے غم کو تازہ کرے گا یہ اپ کو دوبارہ سٹریس میں لے جائے گا کی صحت پر منفی اثر ڈالے گا
How To Overcome Anxiety
چوتھا سٹیپ
چوتھا سٹیپ یہ لیجئے کہ اپ فطرت کے قریب ہوں چیزوں کو دیکھیں جیسے گھاس درخت سبزہ والی جگہ سورج کو دیکھیں چاند کو دیکھیں سوشل ریلیشن بڑھائیں معاشرے میں اچھے لوگوں سے میل جول رکھیں اور انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت کی حد تک رکھیں جلدی بیدار ہوں اور رات کو جلدی سو جائیں نماز فجر ادا کریں وہ کی واک کریں کے بعد تلاوت کلام پاک کریں صبح سویرے قران کی تلاوت کو ایسا ضرور دیتی ہے اپ تصور بھی نہیں کر سکتے اس سے دل کو سکون ملتا ہے
صبح کو جلدی بیدار ہونا کون نماز فجر ادا کرنا اور اس کے بعد واک کرنا ان تین سٹیپس نے بہت سے لوگوں کو ڈپریشن سے نکالا ہے جو شخص صبح سویرے یہ تینوں کام کر لیتا ہے اس کا پورا دن نہایت اچھا اور پرسکون گزرتا ہے
How To Overcome Anxiety
پانچواں اور اخری سٹیپ
اگر کوئی ایسا واقعہ پیش ا جائے جو اپ کے مزاج کے خلاف ہو اپ کو پریشان کرے یا کوئی ایسا واقعہ جس نے اپ کو اس قدر ڈرا دیا ہو اس قدر پریشان کر دیا ہو اب اس جیسا کوئی واقعہ ہوتا دیکھیں اپ مینٹلی
ڈسٹرب ہو جاتے ہیں ایسی کسی بات سے اپ مینٹلی ڈسٹرب ہوئے اب اس کو اپ نے کیسے کنٹرول کرنا ہے اگر اپ مینٹلی ڈسٹرب ہو گئے کی وجہ سے اپ اپنے مسل بحال نہیں رکھ سکتو اب اپ کو ایک کام
کرنا ہے اور وہ یہ اس وقت اپ پر ان ایکزائٹی کا حملہ ہو تو سب سے پہلے اپنے جسم کو ڈھیلا چھوڑ دیں اور اہستہ اہستہ سانس لیں پھر اس سانس کو اندر جاتا ہوا محسوس کریں اس طرح سے اپ ماضی سے حال
میں ا جائیں گے دھیان اس طرف سے ہٹ جائے گا واقع یا حادثے کی وجہ سے اپ پر ان ایگزائٹی کا حملہ ہوا اب تھوڑا لمبا سانس لیں لمبے لمبے پرسکون سانس اپنے اندر کھینچیں فطرت کی طرف غور کرنا
شروع کریں فطرتی اشیاء کو دیکھیں چاند کو دیکھیں سورج کو دیکھیں ستاروں کو دیکھیں
اگر پارک میں ہے تو گھاس کو دیکھیں درختوں وغیرہ کی طرف دیکھیں پارک میں لگی ہوئی اشیاء کا مشاہدہ کریں طریقہ اپنانے سے اپ فٹافٹ ماضی سے نکل ائیں گے اور حال میں پہنچ جائیں گے اور اپ
کی توجہ اس طرف سے ہٹ کر فطرت کی طرف لگ جائے گی فطرتی اشیاء میں غور کریں گے تو اپ فطرتی اشیاء میں محو ہو جائیں گے
دیکھو انسان کی زندگی میں اچھے برے حالات اتے رہتے ہیں وہ کون سا انسان ہے جس کی زندگی میں برے حالات نہیں اتے اپ کو بڑے بڑے کامیاب انسان نظر اتے ہیں نا سب بہت سی حالات اور بہت سے
تجربات سے گزرنے کے بعد وہاں پہنچے ہیں انہوں نے ایک کام کیا کہ خود کو گرنے نہیں دیا لیکن اگر ہم نے اس حادثے کو ذہن پر سوار رکھا تو یہ حادثہ ہماری صحت گرا دے گا معاشرہ ہمیں گرا دے گا
لہذا جو ہو گیا سو ہو گیا کو چھوڑو اور اب یہ سوچو کہ اب اپ نے کیا کرنا ہے پچھلے ہی حالات و واقعات کو سوچتے رہے انہی کو سر پر سوار رکھا عادت اپ کی زندگی میں انے والی خوشی کو بھی ختم کر دے
گی انے والی خوشیوں سے بھی اپ لطف اندوز نہیں ہو سکیں گے ان کو انجوائے نہیں کر سکیں گے ایک حادثے سے چپک کر بیٹھے رہنا اس ایک سانحے سے خوفزدہ ہو جانا کوئی اچھی بات نہیں ہے
How To Overcome Anxiety
کو کرنا کیا ہے
اپ ماضی کی گندی اور گھسی پھٹی یادوں پر حال کا خوبصورت پینٹ کریں جیسے دیوار کتنی ہی پرانی ہو ہو اپ اس کے اوپر خوبصورت تین کر دیں گے کوئی خوبصورت اور نئی دیوار دکھنے لگے گی کہ
جب ہم ایک اچھی اور ماہر انسان سے یہ پینٹ کرائیں ا
بالکل اسی طرح اگر اپ ماضی پر خوبصورت پینٹ کریں گے کامیاب ضرور ہوں گے اب وہ پینٹ کیسے کرنا ہے یہ انشاءاللہ ائندہ ٹاپک میں ڈسکس کریں گے تب تک کے لیے اجازت چاہتی ہوں اللہ حافظ
اللہ میرا اور اپ کا حامی و ناصر ہو