سورۃ الفلق : ترتیبی نمبر 113 نزولی نمبر 20
مدنی سورت: سورہ فلق مدنی ہے۔
آیات :اس میں ۵ آیات ہیں۔
وجه تسمیه:
آیت نمبرا میں ہے: قل اعوذ برب الفلق
(کہو! کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں)۔
اسی صبح کی نسبت سے اس سورت کو سورہ فلق کہتے ہیں۔
ایک صفت اور چار چیزوں سے پناہ :
اس سورت میں اللہ نے اپنی ایک صفت بیان فرما کر چار چیزوں کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم دیا ہے:
۱۔ مخلوق کے شرے سے۔
۲۔ اندھیرے کے شر سے(عام طور پر چور شیاطین جنات حشرات اور ساحر اندھیرے ہی میں اپنا کام دکھاتے ہیں)۔
۳۔ پھونکیں مارنے والیوں کے شر سے۔
جو کہ جادو اور ٹونے کرتی ہیں یہ کام اگر چہ مرد بھی کرتے ہیں۔ لیکن عورتیں تعویذ گنڈے میں ہمیشہ پیش پیش دکھائی دیتی ہیں۔ اس لیے قرآن نے عورتوں کا خاص طور پر ذکر کیا ہے۔ ۶۔ حاسد کے شرسے۔
1.surah al-falaq untuk kanak-kanak
3 . surah al-falaq surah al-falaq
4.al falaq surah al falaq
6,surah al falaq bangla
7,surah al falaq bangla