مریض کے دائیں بازو پر بائیں بازو کی بالشت رکھوا کر نشان لگائیں پھر سات مرتبہ چہل کاف پڑھ کر دم کر دیں اور یہ دم تین مرتبہ کریں ۔اگر نشان پڑ جائیں تو یہ جنات کا اثر ہے ۔اگر کم ہو جائے تو یہ جادو کا اثر ہے ۔اگر برابر رہے تو یہ جسمانی مرض ہے۔
kaly jadu ka pta chalany ka amal |کپڑا ناپ کر تشخیص کرنا | Kalay Jadu Ka Ilaj
مریض کے پاؤں کے ناخن سے لے کر سر کے بالوں تک ایک دھاگہ ناپ لیں پھر دھاگے پر سات مرتبہ سورۃ مزمل اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں اور دوبارہ اس دھاگے کو ناپیں ۔
اگر کم ہو جائے تو یہ جادو کا اثر ہے ۔اگر بڑھ جائے تو یہ جنات کا اثر ہے ۔اگر دھاگہ قد کے برابر رہے تو یہ جسمانی مرض ہے ۔
یہ عمل حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی کا ہے ۔ایک کورہ سکورہ لے کر اس پر اس نقش کو لکھیں اور سات مرتبہ مریض پر سے اتار دیں پھر آگ میں ڈال دیں اور آگ کو خوب روشن کریں ۔
اگرحروف سفید ہوجائیں تو اس مریض پر جادو کیا گیا ہے ۔اگر سرخ ہو جائیں تو یہ چڑیل کا اثر ہے۔
اگر حروف غائب ہو جائیں تو یہ آسیب پری ہے ۔اگر حروف سیاہ رہیں تو یہ جسمانی مرض ہے
2>mareez ko check karne ka amal
3>check karne ka upay
4>check karne ka amal
6>check karne ka tarika
7>check karne ki dua
8>mazaj check karne ka tarika,asrat check karne ka amal
9>puls check karne ka tarika
10>jadu check karne ka tarika,asrat check karne ka tarika
11>nabaz check karne ka tarika,asrat check karne ka wazifa
12>jadu jinnat ka amal check karne ka tarika,
13>ghar mein nabaz check karne ka tarika
14>mazaj check karne tarika